نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ آمین ثم آمین ۔
  2. محمد امین صدیق

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔
  3. محمد امین صدیق

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مابدولت عزیزی تابش سے دلی تعزیت کے بعد ، اللہ تبارک تعالی سے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلی مقام پانے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرنے کے لیے دعاگو ہیں ۔
  4. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    مابدولت عزیزی محمد عبدالرؤوف کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :):)
  5. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    سرتسلیم خم ہے خواہر محترم صابرہ امین کی خواہش کے سامنے ، چنانچہ اوتار جدید پر نگۂ متجسس و پرشوق پڑتے ہی مابدولت نے ساعت قلیل کے ضیاع کا بھی مرتکب ہوئے بغیر اوتار قدیم کا قلع قمع کردیا ! :):)
  6. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    واہ ۔۔واہ ، ، ، محترم صابرہ بہن ۔ کیا خوب شعر ہے ۔ نجانے ' زبردست ' کی درجہ بندی اس شعر کے ساتھ انصاف کرتی ہے کہ نہیں ! مابدولت اپنی معزز بہن کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت ہی عمدہ ، بہت خوبصورت ۔ شکریہ محترم بہن سیما علی ۔ :):)
  8. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ذرے کو آفتاب بناتا ، یہ خوبصورت شعر بوجوہ قدرے تاخیر سے متصادم نگاہ ہوا جس کے لیے بعد از معذرت ، مابدولت اپنی معزز بہن جاسمن کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت ہی عمدہ ، یاسمیں بہن۔ جیتی رہئیے ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    تاسف عارف نظامی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. محمد امین صدیق

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اگر ' ۔۔۔ بھائی ' کی ہنوز دھاک ہوتی تو درخواست نہیں حکم آجاتا ، شاہ صاحب ! :):)
  12. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محترم فیض احمد فیض سے دریافت کرنا پڑے گا ، فاخر بھائی ۔ :):)
  13. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    رفیقان دیرینہ برادرم یاز و محمد اسلم گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
  14. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہادیہ بہن تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے
  15. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    فوارہ چوک ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    میٹروپول ہوٹل ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    اب ختم ہوگئی ۔ یہاں سے مابدولت نے چند ایک کتب خریدی تھیں ۔ :):)
Top