نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر زندگی میں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں۔۔۔۔ موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ہے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ہے۔۔۔۔ آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا جو ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام سے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خط نستعلیق
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے تو ابھی ہی دیکھا ہے، ابھی کچھ وقت لگے گا سمجھنے میں۔ مجھے لگتا ہے کہ فونٹ کے ساتھ ساتھ سیٹنگز میں بھی کچھ تبدیلیاں ہوئیں ہیں
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں بالکل درست فرمایا
  5. ام عبدالوھاب

    واہ واہ، محفل میں خوشگوار تبدیلی۔۔۔ زبردست فونٹ ،مہر نستعلیق۔

    واہ واہ، محفل میں خوشگوار تبدیلی۔۔۔ زبردست فونٹ ،مہر نستعلیق۔
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بچپن کی پڑھی ہوئی چیزیں ابھی بھی یاد ہیں اور اب جو بھی پڑھ لیں ،کم کم ہی ذہن نشیں ہوتا ہے۔
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پڑھائی تو ہے ہی مشکل کام،،،،، بڑی عمر میں تو کچھ پلّے نہیں پڑتا۔
  8. ام عبدالوھاب

    موت اٹل ہے،مگر کچھ لوگ مرنے سے پہلے کچھ ایسا کر جاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں مرتے۔ عظیم قائد محمد...

    موت اٹل ہے،مگر کچھ لوگ مرنے سے پہلے کچھ ایسا کر جاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں مرتے۔ عظیم قائد محمد علی جناح کو ہمارا سلام
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت نے انسان کے فائدے کیلئے ہی تو دنیا میں اتنی نعمتیں عطا کی ہیں
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی ، اتنا مشکل لفظ دے دیا۔ سب ہی خاموش ہیں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریبوں کے لئے بھی قدرت نے اے سی لگا دیا ہے
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب ہیں قدرت کے نظارے، سخت گرمی میں بارش سے اتنا موسم بدل گیا کہ پنکھے بند ہونے پر بھی ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ درست سمجھے،،،،، واقعی غلطی ہو گئی ہے۔
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کچھ عرصہ بعد دیکھوں گی،پھر سارا ایک بار ہی دیکھ لوں گی۔
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ت و ہ گ ن ش م ہ
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی یہاں تو اشعار کی بارش ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ
  17. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    کسی بھی انسان کو رنگ، نسل اور صحت کا اختیار نہیں دیا گیا بلکہ یہ من جانب اللہ عطاء کردہ چیزیں ہیں، خالقِ کائنات کی پیدا کی گئی مخلوق کا احترام اور پيار دراصل خالق سے محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ والسلام
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طنزیہ گفتگو سے پرہیز کرکے مزاح کو پروان چڑھانا چاہیئے،کیونکہ مسکراہٹ ہی زندگی میں رونق لاتی ہے
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبان کوئی بھی ہو، کہاوت بہت خوب ہے
  20. ام عبدالوھاب

    زندگی نعمت ہے اور موت اس نعمت کو صحیح استعمال کرنے والوں کیلیئے انعام

    زندگی نعمت ہے اور موت اس نعمت کو صحیح استعمال کرنے والوں کیلیئے انعام
Top