نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    نہیں بھیا، جو آجاتا ہے وہ بھاگتا نہیں۔
  2. ام عبدالوھاب

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    خوش آمدید عبید صاحب۔۔۔۔۔۔ بہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔ یہاں جو آتا ہے ،یہیں کا ہو جاتا ہے۔ خوش رہیں۔۔۔۔۔ اور سب کو خوش رکھیں
  3. ام عبدالوھاب

    اُمّ کون؟ امی

    بہت ہی خوبصورت تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
  4. ام عبدالوھاب

    آج پھر آنکھ ،زور سے پھڑکی ھے شائسؔتہ آج پھر اس نےہمیں، بھولے سے پکارا ھو گا۔

    آج پھر آنکھ ،زور سے پھڑکی ھے شائسؔتہ آج پھر اس نےہمیں، بھولے سے پکارا ھو گا۔
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ادھر سے گزرتی رہا کریں، آپ کا گزر لڑی کو کافی رونق بخشتا ہے
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کریم آپ کو ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  7. ام عبدالوھاب

    حالات کی تنگی کردار کو جنم دے کر اسکی تعمیر کرتی ھے۔کبھی اچھی ،کبھی بری۔

    حالات کی تنگی کردار کو جنم دے کر اسکی تعمیر کرتی ھے۔کبھی اچھی ،کبھی بری۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہوتا رہے ا ب پ کا تو ترتیب درست رہتی ہے ورنہ بھول ہو جاتی ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں ہیں ہم سب کی سیما آپی کیلیئے بھی۔
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوہنی دھرتی
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حیرت تو بنتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ دو دن سے کسی نے ادھر نہیں دیکھا
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزرتے لمحوں میں ہر پل رب کریم کا بے حد احسان ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیافہ شناسی کر رہے ہیں وجی بھیا۔ دراصل صبح صبح کچن سے جان چھڑا کر باہر نکلنا بھی بہت مشکل ہے
  14. ام عبدالوھاب

    ارض و سماء کا تعلق

    ارض و سماء کا تعلق
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی بھی بہت ہوتی ہے دعاتو۔۔۔۔۔ آپ کو بھی رب العالمین ہمیشہ خوش اور اپ کے گھرانے کو شادوآباد رکھے ۔آمین
  16. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب اچھا موسم ہے، چائے بھی بنالی ہے، پکوڑے بنانے کا دل کر رہا ہے مگر بنائے نہیں
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضری لگ گئی ہے آپی، آپ یاد کرتی ہیں تو دل خوش ہو جاتا ہے
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ تو نہیں بنایا میں نے۔ فرنی بنائی ہوئی ہے۔
  19. ام عبدالوھاب

    نہیں، ظہیر بھائی۔ آسمان کا ستارہ

    نہیں، ظہیر بھائی۔ آسمان کا ستارہ
Top