اچھا ایک اور مثال دماغ میں آئی ہے ابھی ابھی کہ اگر کوئی گل آنٹی کی سہیلی سے پوچھے کہ کیا تمہیں معلوم ہونا کہ گل کی شادی ہوگئی ہے تو کیا اس کی سمجھ میں کوئی بات پتا پڑے گی لیکن اگر وہی والی سہیلی سے کوئی یہ بات پوچھے کہ کیا تمہیں پتا پڑا ہے کہ گل کی شادی ہوگئی ہے تو اس کو ساری بات پتا پڑجائے گی...