نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دیکھا مجھے بھی معلوم تھا کہ آپ نے ان کو اتنی غلط بات بولتے ہوئے نہیں دیکھا اور آپ بھی نا ہلکے ہلکے خود با خود سب سمجھیں گے بس ان سے اور گل آنٹی سے زیادہ باتیں نہ کیا کریں ورنہ یہ لوگ آپ کو بھی جیل میں نا پھنسوادیں کسی دن
  2. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    لیکن میں نے تو سوال کرنا بہت پہلے سے ہی بالکل ہی چھوڑا ہوا ہے جب میں نے ایک بار اپنی محلے کی مسجد کے امام صاحب سے جمعہ والے دن وعظ میں سنا تھا کہ جو لوگ سوال کرتے ہیں قیامت کے دن ان کے منہ پر گوشت نہیں ہوگا تو مجھے بہت ڈر لگا کہ بغیر گوشت ولا منہ تو کتنا برا لگے گا تو پھر میں کسی سے کوئی سوال...
  3. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    پر وہ تو مزاح ہی نہیں کرتے آج کل غلط باتیں کرتے ہیں مزاح تو صحیح والا میرا سندھی دوست کرتا ہے ہر بات پر بس ہر وقت ہنستا رہتا ہے ہم سب دوست لوگوں کو جس بات پر مسکراہٹ بھی نہیں آتی وہ زور زور سے ہنس ہنس کر وہ بات کرتا ہے پر اس کی ہنسی دیکھ دیکھ کر ہی سب کو ہنسی آنے لگتی ہے تو وہ سمجھتا ہے کہ اس...
  4. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا تو یہ بات ہے پر اگر وہ اچھے ہوتے تو غلط غلط تو باتیں نہیں کرتے نا
  5. اسد علی رانا

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اس مارے کہ وہ افسر لوگ ہیں ہم لوگ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے منع ہے وہ لوگ برا مانتے ہیں کہ غریب لوگ ہمارے ساتھ کیوں بیٹھے رہے ہیں اور کچن میں جگہ بھی کم پڑتی ہے اور اسٹول بھی کم ہیں
  6. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ ان بہت لمبے نام والے انکل کو بالکل صحیح ڈانٹ رہے ہیں سر عاطف مجھے تو یہ بھی گل آنٹی کے ساتھی معلوم پڑتے ہیں بہت غلط غلط بول رہے ایک اور انکل کے ساتھ مل کر
  7. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں یہ تعلیم میں مغز نہیں آتا ہے یہ تو آپ کی گل آنٹی کی بھولنے والی بیماری میں مغز آتا ہے انہوں نے خود بولا تھا کہ میرا مغز نہیں ہے اس مارے میں سب کچھ بھول جاتی ہوں
  8. اسد علی رانا

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ارے ہاں یہ تو آپ کو کیسے پتا پڑ گیا ابھی کچن میں کچھ لوگ کھانا کھارہے ہیں پھر وہ جائیں گے کھانا کھا کرتو میں بھاگ کر جاؤں گا کھانا کھانے مجھے اس وقت بہت زور کی بھوک لگ رہی ہے پر کیا کروں جب تک وہ لوگ نہیں کھاتے میں کیسے کھاؤں گا پر جیسے ہی وہ لوگ کھا کر نکلیں گے تب میں فورا بھاگ کر جاکر اندر...
  9. اسد علی رانا

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    نہیں وہ لڑی تو یہیں کمپیوٹر میں ہی رہے گی وہ کوئی بلی کوئی ہے جو کہیں بھاگ جائے گی
  10. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ابھی بتا تو دیا نا سب کچھ پھر دوبارہ کیوں پوچھا کیا اس لیے کہ آپ کا مغز نہیں ہے تو میں دوبارہ بولوں گا تو پھر پوچھیں گی پھر بولوں گا تو پھر پوچھتی رہیں گی
  11. اسد علی رانا

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اگر میں بھی ایسا سمجھوں گا تو کیا یہ میری بھی اچھائی ہوگی اس مارے کہ مجھے بھی اچھے کام کرنے کا بہت شوق ہے پر یہ آپ کی گل آنٹی مجھے اچھی نہیں لگتی اس مارے شاید میں انہیں اچھا نا کہوں گا
  12. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    یہ آپ نے کیسا نام لیا ہے نقیبی اس سے تو مجھے نقب یاد آنے لگا ہے ایک بار جب میں اخبار پڑھ رہا تھا تو اس میں خبر لگی تھی کہ ڈاکوؤں نے بینک میں نقب لگا کر بہت سارے پیسے چرالیے ہیں تو اس وقت مجھے نہیں پتا تھا کہ نقب کیا ہوتا ہے تو میں اپنے ابو کے پاس گیا تو انہوں نے بولا کہ بینک کے پیچھے والی...
  13. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہاں ہاں مجھے پتا ہے صحیح لکھتے ہیں پر میں غلطی سے سہی لکھ دیا تھا
  14. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ گل آنٹی کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں بھائی آپ بہت اچھے ہیں پر یہ گل آنٹی باتیں بہت زیادہ کرتی ہیں غلط غلط ان کی باتیں سن کر یہاں پر سب لوگ بہت غڈصے میں ہوگئے اور مجھے تھانے بھیجنے کی بات کررہے تھے آپ ان سے بات کریں گے تو یہ لوگ آپ کو بھی تھانے لے جائیں گے اس مارے ان سے زیادہ باتیں نہ...
  15. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں میں نے تدوین میں جاکر اپنی کو اپنے لکھ دیا ہے سہی کرکے
  16. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں تھانے میں گندےبدماش لوگ جاتے ہیں مجھے نہیں جانا ہے وہاں اگر آپ کو تھانہ بہت اچھی جگہ لگتا ہے تو آپ خود ہی وہاں چلی جائیں
  17. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا یہ بتانا تھا تو پہلے بولنا تھا نا جب میں آٹھوین کلاس میں تین بار فیل ہوا تو میرے ابو نے مجھے اپنے دوست کے آفس میں بٹھادیا جہاں پر کسی پڑھے لکھے آدمی کی ضرورت تھی تو میں ان کے آفس کے اسٹور میں کام کرتاہوں جہاں پر ان کی بہت ساری فائلیں پڑی ہوئی تھیں میں نے سب پر نمبر لکھ کر سب کو ترتیب...
  18. اسد علی رانا

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    میں اپنے سندھی دوست کے ساتھ بیٹھا تھا وہ ہی مجھے سب کمپیوٹر وغیرہ سیکھاتا تھا اس نے مجھے بہت ساری جگہ لاگ ان کرنا سیکھایا یہاں بھی اس نےلاگ ان کیاپھر ہم دونوں نے ادھر ادھر آکر دیکھا پر اسے کچھ سمجھ نہیں پڑا تو وہ اپنے گھر چلا گیا اور میں نے بہت یہاں بہت دیکھا تو کچھ زیادہ سمجھ نہیں پڑا پھر میرے...
  19. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پرباتوں سے تو یہ لگنا چاہئے تھا کہ میں بہت سارا سیکھنا چاہتا ہوں پہلے آپ مجھے کچھ سیکھائیے پھر ٹیسٹ بھی لیں تو آپ کو پتا پڑجائے گا کہ میں نے کتنا سیکھا ہے اور یہ لفظ تو مجھے آتے ہیں جن کو آپ نے یاد کرنے کو لکھا ہے مطلب سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتن
  20. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھی بات ہے پھر تو آپ مجھے وہ والے دو لفظ ہی سیکھا دیں میرا سندھی دوست بھی یہی بولتا ہے مجھ کو کہ انسان کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہئیے
Top