نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    وفا کرو گے وفا ملے گی جفا کرو گے جفا ملے گی اگر وفا پر جفا ملی تو جفا پہ تم کو سزا ملے گی
  2. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    آپ تو اوروں کی جاسوسی کا بھی فن رکھتے ہیں ہم سمجھے تھے فقط شعروں کی لگن رکھتے ہیں
  3. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    بیج نم میں بو دو خماری کا پھوٹ آئے گا نیند کا بوٹا
  4. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اگر محبت سے پوچھ لیتا وہ میری آنکھوں کو کیا ہوا ہے میں خوں کے آنسو سجا کے رکھتا رگوں میں نشتر اتار لیتا
  5. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    چاہ ارمان سے کرتے ہیں کوارے شادی " اور آزار کو امکان میں رکھتے ہی نہیں"
  6. محمدابوعبداللہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کے لیے نگاہ پوپلزئی چاہیے چشم عمرانی کاکیا بھروسہ
  7. محمدابوعبداللہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ چاند اسلام باد سے چڑھنا ہے.
  8. محمدابوعبداللہ

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    بیگم ہے یہ دکھ کہ غم سرار یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر
  9. محمدابوعبداللہ

    تعارف مجھے بھی جانیے

    خوش آمدید آپ تو ماشاءاللہ سحر آفریں شخصیت ہیں اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے. اس عمر اور ڈیجیٹل دور میں رسالہ نکالنا حیران کن ہے.
  10. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید سب ارکان ہی بانی ہیں
  11. محمدابوعبداللہ

    پیروڈی: تری پھوپھو کا لڑکا کون دیکھے

    ہو جب خالہ کی لڑکی خوبصورت تو پھر پھوپھو کی لڑکی کون دیکھے
Top