ہیں یہ بھی سچ ہے کیا؟
ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی تین نمبروں پر موجود ٹیموں میں سے دو آسٹریلیا اور بھارت ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھی بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر ہیں تاہم پاکستان اس فہرست میں نویں نمبر پر ہے اور اس کے سر پر اگلے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی...