نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    آپ کو بھی خوش آمدید @ مقدس بیٹی۔ اگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔:p
  2. عمراعظم

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    آپ کو بھی خوش آمدید۔
  3. عمراعظم

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    سچ ہی تو لکھا گیا ہے فیس بُک کے بارے میں۔۔۔ شراکت کے لئے شکریہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ۔
  4. عمراعظم

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    چلیئے جرمانے کے طور پر ایک مرتبہ پھر عائشہ بیٹی کو خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
  5. عمراعظم

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید عائشہ عزیز بیٹی۔ یہ لڑی آج ہی دیکھی ہے۔
  6. عمراعظم

    تم خاک سے اُٹھے ہو یہ بھولنا نہیں۔۔۔اے مشتِ خاک ! تم کو بُلندی اگر ملے۔

    تم خاک سے اُٹھے ہو یہ بھولنا نہیں۔۔۔اے مشتِ خاک ! تم کو بُلندی اگر ملے۔
  7. عمراعظم

    پانچ بج کر سترہ منٹ

    بے حِسی کے منجمد وجود کو پگھلاتی تحریر روشناس کروانے کے لئے شکریہ بابا جی کارآمد لنک مہیا کرنے کے لئے محترمہ فرحت کیانی کا بھی شکریہ۔
  8. عمراعظم

    داعش کا کھُرا مل گیا

    دعوتِ غور و فکر دیتا ہوا مضمون محترم سید انور محمود صاحب۔ منتظر رہیئے ۔ ممکن ہے ہماری وزارتِ داخلہ و خارجہ داعش میں بھی اچھے اور بُرے داعش تلاش کر لیں۔
  9. عمراعظم

    غزل

    واہ ! بہت خوب
  10. عمراعظم

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    خوشی کے اظہار کا انتہائی خوبصورت انداز ابن رضا بھائی۔ تمام محفلین کو گڑیا کی آمد مبارک ہو، خصوصا" ماہی بیٹی کو۔
  11. عمراعظم

    آسماں اتنی بلندی پہ جو اِتراتا ہے۔۔۔ بھول جاتا ہے، زمیں سے ہی نظر آتا ہے۔

    آسماں اتنی بلندی پہ جو اِتراتا ہے۔۔۔ بھول جاتا ہے، زمیں سے ہی نظر آتا ہے۔
  12. عمراعظم

    بات جو دل میں نہیں ، لب سے ادا کیسے کروں

    راہ کوئی روح کے اندر کُھلے تو بات ہے میں کسی کے نقشِ پا کو رہنما کیسے کروں لا جواب ۔۔۔۔۔
  13. عمراعظم

    تبریز میں برف باری

    ہمیشہ کی طرح بہترین تصاویر ۔۔۔۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ حسان خان ۔
  14. عمراعظم

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کتب یقینا" بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہیں۔ اس رشتے کے ٹوٹنے ( غیر فعال ہونے) پر محترم گلزار صاحب کے احساسات کو شئیر کرنے کے لئے نیرنگ خیال صاحب کا بہت شکریہ۔
  15. عمراعظم

    گلزار کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے

    لاجواب شراکت۔ گلزار صاحب کی شاعری محسوسات کی عکاس ہوتی ہے۔
  16. عمراعظم

    چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

    محترمہ عندلیب اور تمام اہلِ ہندوستان کو یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔
  17. عمراعظم

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    دُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں بے مثال۔
  18. عمراعظم

    مجھے کل اچانک خیال آگیا آسماں کھونہ جائے ----------- عزم بہزاد

    یہ قصّوں کی رم جھم میں بھیگا ہوا حلقہِ گفتگو ہے یہاں چپ ہی رہنا کہ تاثیرِ لفظ و بیاں کھو نہ جائے لا جواب شراکت کے لئے شکریہ مغزل صاحب
Top