نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    یہیں کہیں پہ ملیں گے ہمارےِ نقشِ قدم ۔۔۔ یہیں کہیں پہ ہمارا مکان تھا پہلے۔(محرم لکھنوی)

    یہیں کہیں پہ ملیں گے ہمارےِ نقشِ قدم ۔۔۔ یہیں کہیں پہ ہمارا مکان تھا پہلے۔(محرم لکھنوی)
  2. عمراعظم

    وفورِ درد سے کروٹ بد لنا سخت مشکل ہے۔۔۔ الٰہی کیا ہمارے سینے میں دونوں طرف دل ہے (کیف الاثر)

    وفورِ درد سے کروٹ بد لنا سخت مشکل ہے۔۔۔ الٰہی کیا ہمارے سینے میں دونوں طرف دل ہے (کیف الاثر)
  3. عمراعظم

    وعلیکم السلام ! الحمد للہ میں بخیر و عافیت ہوں۔ آپ کیسے ہیں ؟

    وعلیکم السلام ! الحمد للہ میں بخیر و عافیت ہوں۔ آپ کیسے ہیں ؟
  4. عمراعظم

    میں نے تو سمندر کو کئی بار نچوڑا ۔۔۔ اس بار مرا ہاتھ بٹاؤ تو کریں بات (مظہر انصاری)

    میں نے تو سمندر کو کئی بار نچوڑا ۔۔۔ اس بار مرا ہاتھ بٹاؤ تو کریں بات (مظہر انصاری)
  5. عمراعظم

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے۔آمین مرحوم یقینا" ایک نفیس اور بلند پایہ انسان تھے۔مجھ سے کوئی خاص رابطہ نہیں تھا۔مراسلات پر اظہارِ خیال ہوتا رہتا تھا- ایک مرتبہ آپس میں ایک ادبی نقطہ پر تبادلہ خیال ہوا۔مرحوم نے...
  6. عمراعظم

    اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن ۔۔۔ تم جس سے ملو آج اُسے عید مبارک۔

    اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن ۔۔۔ تم جس سے ملو آج اُسے عید مبارک۔
  7. عمراعظم

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور آپ کو نیز دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
  8. عمراعظم

    تُو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا

    تُو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا
  9. عمراعظم

    کی رفتہ ای ز دل کہ تمنا کنم ترا ۔۔۔۔ کی بودہ ای نہفتہ کہ پیدا کنم ترا غیبت نکردہ ای کہ شوم...

    کی رفتہ ای ز دل کہ تمنا کنم ترا ۔۔۔۔ کی بودہ ای نہفتہ کہ پیدا کنم ترا غیبت نکردہ ای کہ شوم طالبِ حضور ۔۔۔۔ پنہاں نگشتہ ای کہ ہویدا کنم ترا ترجمہ : کب دل سے دور تھا کہ تمنا کروں تجھے ۔۔۔۔ کب آنکھ سے تھا اوجھل کہ ڈھونڈا کروں تجھے تُو گم نہیں ہوا تھا کہ کہ کروں تیری جستجو ۔۔۔۔ تُو کب چھپا ہوا تھا...
  10. عمراعظم

    ایرانی صوبے اردبیل کے چند گوشہ ہائے دیدنی

    السلام علیکم ! مجھے یاد رکھنے کے لئے شکریہ جناب حاتم راجپوت صاحب۔
  11. عمراعظم

    سالِ رفتہ از قلم نیرنگ خیال

    زبر دست نیرنگ خیال بھائی۔ ہر باشعور،صاحبِ دل اور رنج کشیدہ انسان آپ کی تحریر پڑھ کر یہ ضرور کہے گا، کہ یہ سب کچھ تو میرے دل میں بھی تھا۔
  12. عمراعظم

    بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤں ۔۔۔رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے۔

    بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤں ۔۔۔رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے۔
  13. عمراعظم

    گزشتہ کل رات خانہء کعبہ میں مقدس بٹیا کے لئے دعائیں پیش کی ہیں۔اللہ مستجاب فرمائے اور ہردلعزیز...

    گزشتہ کل رات خانہء کعبہ میں مقدس بٹیا کے لئے دعائیں پیش کی ہیں۔اللہ مستجاب فرمائے اور ہردلعزیز مقدس کی تمام پریشانیاں ، آسانیوں میں بدل جائیں۔آمین
  14. عمراعظم

    یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو ۔۔۔کوئی آسا ں ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا۔

    یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو ۔۔۔کوئی آسا ں ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا۔
  15. عمراعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!!!!!

    سالگرہ کی دلی مبارک باد قبول ہو عمر سیف بھائی۔ اللہ اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  16. عمراعظم

    آج کی تصویر - 2

    ایک انار سو بیمار۔
  17. عمراعظم

    یہ الگ بات کہ وہ میرا خریدار نہیں ۔۔۔ آ کے بازار کی رونق تو بڑھا دی اُس نے۔ (طارق قمر)

    یہ الگ بات کہ وہ میرا خریدار نہیں ۔۔۔ آ کے بازار کی رونق تو بڑھا دی اُس نے۔ (طارق قمر)
  18. عمراعظم

    وہی خدا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر طارق قمر

    سچ کہا آپ نے اوشو بھائی۔ پسند ید گی کے لئے شکریہ۔
  19. عمراعظم

    وہی خدا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر طارق قمر

    پسندیدگی کے لئے شکریہ نایاب بھائی۔ کاش ہم اس نظم میں پوشیدہ پیغام کی روح تک پہنچ سکیں۔
Top