نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    بے پر کی

    تمام مولانا حضرات نے اصل اسلام (امن اور انسان دوستی) قبول کر لیا اور ایک ہی فرقے(اسلام ) میں ضم ہو گئے۔
  2. عمراعظم

    درجہ حرارت

    تین ڈگری سنٹی گریڈ۔۔۔ فضا میں دھند کا راج۔
  3. عمراعظم

    فارسی شاعری اے زبانِ فارسی - غلام علی حدّاد عادل (مع اردو ترجمہ)

    زبانِ فارسی کو بہترین خراجِ تحسین۔ شیئر کرنے نیز ترجمہ سے نوازنے کے لئے حسان خان کا شکریہ۔
  4. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    متفق کسی نے کیا خوب کہا ہے : "عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں۔۔۔ جے نہ ہووے تے موجاں ای موجاں"۔۔۔۔ ( عاقل کے لئے سوچیں ہی سوچیں ہیں اور عقل سے عاری کے لئے راحتیں ہی راحتیں) لہذا بندہ تو موجیں کر رہا ہے۔
  5. عمراعظم

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب عدنان نواز صاحب
  6. عمراعظم

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    خوش آمدید جناب ناصر رانا صاحب۔
  7. عمراعظم

    بلا عنوان 3

    اپ ڈیٹ کے لئے شکریہ مقدس بیٹی۔دعا ہے اللہ متاثرہ افراد کو مکمل صحت یاب فرمائے اور اس کڑی آزمائش کے عوض دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین
  8. عمراعظم

    لوگ کہتے ہیں مجھے کام کی عادت ہی نہیں

    دو جہانوں میں مرے واسطے تو کافی ہے اور خواہش ہی نہیں، اور ضرورت ہی نہیں بہت خوب ۔۔۔
  9. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    آمین
  10. عمراعظم

    بہت شکریہ تجمل حسین بھائی۔آمین۔۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین

    بہت شکریہ تجمل حسین بھائی۔آمین۔۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  11. عمراعظم

    تاسف خاتون پائلٹ مريم مختيار

    اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے۔آمین
  12. عمراعظم

    فراز وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ ۔۔۔(احمد فراز)

    دیر آید درست آید۔ پسندیدگی کے لئے شکریہ جناب۔
  13. عمراعظم

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام ۔۔۔ آفاق کی اس کارگاہِ شیشہ گری کا۔

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام ۔۔۔ آفاق کی اس کارگاہِ شیشہ گری کا۔
  14. عمراعظم

    یہ سیاست کی زمیں ہے،فصل لہرائے تو کیا ۔۔۔ ہیں فقط وعدوں کے بادل، کوئی کچھ بوتا نہیں۔

    یہ سیاست کی زمیں ہے،فصل لہرائے تو کیا ۔۔۔ ہیں فقط وعدوں کے بادل، کوئی کچھ بوتا نہیں۔
  15. عمراعظم

    وقت کی کیسی کروٹ،ہے یہ کیسا انقلا ب ۔۔۔بے پَروں کے ہیں پرندے،بے سروں کے آدمی۔

    وقت کی کیسی کروٹ،ہے یہ کیسا انقلا ب ۔۔۔بے پَروں کے ہیں پرندے،بے سروں کے آدمی۔
  16. عمراعظم

    اُٹھا لایا کتابوں سے وہ اک الفاظ کا جنگل۔۔۔سنا ہے اب میری خاموشیوں کا ترجمہ ہو گا۔

    اُٹھا لایا کتابوں سے وہ اک الفاظ کا جنگل۔۔۔سنا ہے اب میری خاموشیوں کا ترجمہ ہو گا۔
  17. عمراعظم

    میں آپ دونوں کی محبتوں کا مقروض رہا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔ اللہ کی رحمتیں آپ پر بھی سایہ فگن...

    میں آپ دونوں کی محبتوں کا مقروض رہا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔ اللہ کی رحمتیں آپ پر بھی سایہ فگن رہیں۔آمین
  18. عمراعظم

    نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لوَ ۔۔۔ اے زخمِ بے کسی تجھے بھر جانا چاہئے۔

    نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لوَ ۔۔۔ اے زخمِ بے کسی تجھے بھر جانا چاہئے۔
  19. عمراعظم

    ہے شوقِ سفر ایسا اک عمر ہوئی ، ہم نے ۔۔۔۔۔۔ منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بد لا

    ہے شوقِ سفر ایسا اک عمر ہوئی ، ہم نے ۔۔۔۔۔۔ منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بد لا
Top