نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    لاہوری ہے تو اونچا تو ہوگا ترسیمہ اندوزی کے بعد بھی ۔۔۔۔ البتہ ویب پیج کی سٹائل شیٹ میں لائن سپیسنگ بڑھائی جا سکے تو یہ خوبصورت لگے گا
  2. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    کچھ مزید کام کے بعد اس فونٹ کا ایک فیس بکی نمونہ :
  3. شاکرالقادری

    وہ گداگر تھے میں مجذوب ہوں

    ابوحمزہ ! آپ کے محبت کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔ خطاط تو میں بھی نہیں لیکن چونکہ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت جمالیاتی ذوق کا کچھ حصہ مجھے بھی ودیعت کیا گیا ہے اس لیے یہاں کچھ لکھ دیا۔ عام طور پر لوگ تنقید یا اصلاح کو برداشت نہیں کرتے اور اگر کچھ لوگ قبول بھی کریں تو انہیں یہ گلہ رہتا ہے کہ آپ نے...
  4. شاکرالقادری

    وہ گداگر تھے میں مجذوب ہوں

    اردو فارسی اشعار کو نستعلیقی طغروں کی صورت میں لکھنے کی روایت بہت پرانی ہے ۔۔۔۔ اور خطاطوں نے اس میں بڑے کمالات کی کمپوزیشنز لکھی ہیں اس کے لیے جن باتوں کا لحاظ بہت ضروری ہے ان میں سے ایک یہ ہے: آرائشی طغرا بناتے وقت ہمیشہ بعد والا حرف یا لفظ پہلے والے حروف یا الفاظ کے اوپر رکھا جاتا ہے جس سے...
  5. شاکرالقادری

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا مجھے یہ کتاب مل سکتی ہے۔ تلاش بسیار کے باوجود نہیں ملی اگر فوٹو کاپی مل جائے تو ممنون ہونگا
  6. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    بہت شکریہ سید ذیشان اور قیصرانی :)
  7. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    https://dl.dropboxusercontent.com/u/1299651/Images/Untitled-2.pdf یہ پی ڈی ایف فائل ڈائریکٹ ان پیج میں ٹائپ کر کے تیار کی گئی ہے
  8. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    آپ کی جانب سے کوئک رسپانس پر دل خوش ہوا میں نے اپنے پہلے مراسلہ میں یہی کہا تھا کہ اس فونٹ پر ہنوز کام جاری ہے ۔۔۔۔۔ یہ تو اس کا ابتدائی نقش ہے ابھی اس میں کام ہو رہا ہے اور بہت زیادہ کام ہونا ہے۔ اور اس مرتبہ شاعر کے اس مشورہ پر پوری طرح عمل کیا جائے گا :) نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھی کچھ...
  9. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    عیدالاضحی کے موقع پر یقینا یہ خبر آپ کے لیے خوش کن ثابت ہوگی کہ القلم کے تحت ایک کیریکٹر بیسڈ فونٹ پر کام کیا جا رہا تھا اس فانٹ میں کچھ کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے تاہم کوشش اس بات کی ہے کہ فونٹ کا حجم آدھے ایم بھی سے بڑھنے نہ پائے اور فونٹ اپنی خوبصورتی بھی برقرار رکھے اور بطور ویب...
  10. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اکنون کہ تنہا دیدمت، لطف ار نہ، آزاری بکن سنگی بزن، تلخی بگو، تیغی بکش، کاری بکن (اهلی شیرازی) آج تنہائی میسر ہے ہمیں اے جانِ جاں! تم اگر مجھ پر نہیں مائل بہ الطاف و کرم یا مجھے دشنام دو یا سنگ باری ہی کرو کھینچ لو تلوار مجھ پر کچھ تو ہو مشق ستم (ترجمہ شاکرالقادری)
  11. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غم مخور از آتش دوزخ گرامی چوں بصدق سر بخاک آستان بوتراب ع انداختی (گرامی جالندهری) اب مجھے نار جہنم کی کوئی پروا نہیں صدق دل سے ہوں غلامِ آستانِ بوتراب (شاکرالقادری
  12. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایمان و کفر گیسو و رخسار ہیں ترے ہوں کفر کا اسیر، تو ایماں کی ھے طلب (شاکرالقادری)
  13. شاکرالقادری

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    میں نے کچھ دن پہلے عارف سے اس سلسلہ میں تفصیلی بات کی تھی سکائپ پر ۔۔۔۔ یہ بہتر طور پر اطلاقیہ کی ضروریات کو بیان کر پائے گا :)
  14. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    http://www.dailymotion.com/ یہ زیادہ مناسب ہے
  15. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    اک ذرا سی زحمت اور کیجئے ۔۔۔ پاکستان میں یو ٹیوب نہیں دیکھی جا سکتی ۔۔۔۔ یا پھر میرے جیسے شریف لوگ یو ٹیوب کو کسی حیلے کے ذریعہ چلانا نہیں جانتے کسی اور وڈیو شیئرنگ پر بھی ڈال دیں تاکہ مجھ جیسے لوگ بھی دیکھ لیں شکریہ
Top