نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    الللہ تعالیٰ شفائے عاجلہ و کاملہ نصیب فرمائے

    الللہ تعالیٰ شفائے عاجلہ و کاملہ نصیب فرمائے
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح

    راحل بھائی شکریہ جواب دینے کیلئے دراصل میں پوچھنا چا رہا تھا کہ کس صورت میں تنافر کو قبول کیا جا سکتا ہے اور کب اس سے گریز کرنا لازمی ہوجاتا ہے
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    تعارف آمنہ راٹھور۔

    محفل میں خوش آمدید خیر سے آپ تو ہمارے پڑوسی ہیں
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    نکتہ وروں نے مجھ کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو:محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو

    نکتہ وروں نے مجھ کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو:محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح

    راحل بھائی میں تو آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ تنافر کیا ہوتا ہے مجھے تو اس بارے میں کوئی خاص جانکاری نہیں یہ مصرعہ بھی اسی لیے لکھا تھا کہ آیا اس میں تنافر ہے یا نہیں
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح

    سر شکریہ اصلاح کیلئے سر تنافر کے بارے میں بتائیں کہ یہ کس صورت میں جائز ہے اور کس صورت میں اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے جیسے سیمابؔ کا یہ مشہور مصرعہ خدا اور ناخدا مل کر ڈبو دیں یہ تو ممکن ہے مجھے تو اس میں بھی تنافر کا عیب نظر آ رہا ہے
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    کچھ نہیں کچھ بھی نہیں گر ترا کردار نہیں تو فلاں ابنِ فلاں ہے یہ کوئی معیار نہیں

    کچھ نہیں کچھ بھی نہیں گر ترا کردار نہیں تو فلاں ابنِ فلاں ہے یہ کوئی معیار نہیں
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے میں تو آزاد تھا پھر پاؤں کی زنجیر ہے کیا میرے اجداد کے خوابوں کی یہ تعبیر ہے کیا اک چمن ہے کہ جو اب دشت ہوا جاتا ہے اور کیا تم کو بتاؤں میں کہ کشمیر ہے کیا رحمت حق سے گنہگار کو محروم کہے...
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    روزِ ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے:: جو عقل کا غلام ہے وہ دل نہ کر قبول

    روزِ ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے:: جو عقل کا غلام ہے وہ دل نہ کر قبول
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    جہاں جہاں مرے قدموں میں لغزشیں آئی۔۔ترے نثار وہیں آسرا، دیا تو نے

    جہاں جہاں مرے قدموں میں لغزشیں آئی۔۔ترے نثار وہیں آسرا، دیا تو نے
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ۔۔کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ۔۔کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: واقف نہیں ہے تو مرے حالِ تباہ سے

    استادِ محترم بہت شکریہ اصلاح کیلئے اگر اس مصرعے کو ایسے کر دیا جائے تو کیا ٹھیک ہوجائے گا؟ اب تیرگی کا شہر میں عالم ہے اور پھر امیدِ روشنی بھی تو مجھ رو سیاہ سے اور یہ شعر بھی دیکھیں برباد کر دیا ہے انہیں ظلمتوں نے اب وابستہ تھے جو لوگ یہاں مہر و ماہ سے الف عین
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: واقف نہیں ہے تو مرے حالِ تباہ سے

    شکریہ راحل بھائی اصلاح کیلئے اگر اس مصرعے کو ایسے کر دیں تو کیا درست ہو جائے گا اب ظلمتوں نے ان کو بھی برباد کر دیا وابستہ تھے جو لوگ یہاں مہر و ماہ سے اور یہ شعر ہم پر کھلا ہوا تھا وہ جود و سخا کا در ہم ہی گریز پا رہے اس بارگاہ سے
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: واقف نہیں ہے تو مرے حالِ تباہ سے

    استادِ محترم سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست واقف نہیں ہے تو مرے حالِ تباہ سے خائف ہے آسماں بھی مری طرزِ آہ سے اک تیرگی کا شہر میں عالم ہے اور پھر امیدِ روشنی بھی تو مجھ رو سیاہ سے اس نے تو کھولے رکھا تھا جود و سخا کا در ہم ہی گریز پا رہے اس بارگاہ سے ان...
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق

    ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل

    پھول آنکھوں کو نہ چہرے کو کنول کہتے ہیں ہم تو زخموں کی نمائش کو غزل کہتے ہیں (معراج فیض آبادی)
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. ریحان احمد ریحانؔ

    ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے

    ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
Top