پیغمبر کا معجزہ حالات و واقعات پر منحصر ہوتا ہے
جیسے ضربِ کلیمی سے دریا میں راستے بننا۔ یہ معجزہ جس گھڑی واقعہ ہوا اس وقتِ حضرت موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کو دریا عبور کرنا تاکہ لشکر فرعون سے نجات حاصل ہو سو یہ معجزہ ظاہر ہوا
اسی طرح جب عربوں کو اپنے زبان وبیان پر ناز تھا۔۔تب اس امر کی ضرورت تھی...