نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں!!! فیضانِ محبت عام سہی عرفانِ محبت عام نہیں!!!!

    اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں!!! فیضانِ محبت عام سہی عرفانِ محبت عام نہیں!!!!
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    نوابزادہ نصر اللہ خان: پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے

    راحل بھائی بہت اچھی غزل ہے شیئر کرنے کیلئے شکریہ کل ہی یہ غزل میں نے نواب زادہ کی اپنی آواز میں فیس بک کے کسی پیج پر سنی
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح " ہر شام کی قسمت میں سویرا نہیں ہوتا "

    استادِ محترم جناب الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی و دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے کیا غم جو غمِ دل کا مداوا نہیں ہوتا یہ روگ ہی ایسا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا ہو جائے تو ہو جائے الگ بات وگرنہ دنیا میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں ہوتا اب تجھ...
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    تیرے بیمار کو محتاجِ مسیحا دیکھوں!!! مر ہی جاؤں جو کسی روز میں ایسا دیکھوں!!!

    تیرے بیمار کو محتاجِ مسیحا دیکھوں!!! مر ہی جاؤں جو کسی روز میں ایسا دیکھوں!!!
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے پھر کبھی اے دوست

    نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے پھر کبھی اے دوست
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    "کافی تھی تباہی کے لیے گردش دوراں " " تم ایسے میں کیوں آ گئے اے جان جہاں یاد"

    "کافی تھی تباہی کے لیے گردش دوراں " " تم ایسے میں کیوں آ گئے اے جان جہاں یاد"
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: ہائے جس در سے گریزاں تھے اسی در کے ہوئے

    شکریہ استادِ محترم سر اس شعر کے بارے میں کیا خیال ہے
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: ہائے جس در سے گریزاں تھے اسی در کے ہوئے

    راحل بھائی اب دیکھیں دن تو پہلے بھی ازیت میں گزرتے تھے مگر اب کے غم ایسے ملے دل تھے کہ پتھر کے ہوئے ہم وہ رہرو جو سدا تشنۂ منزل ہی رہے ہم وہ دریا جو کبھی بھی نہ سمندر کے ہوئے
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: ہائے جس در سے گریزاں تھے اسی در کے ہوئے

    استادِ محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے ہم بھی معتوب تری چشمِ ستم گر کے ہوئے ہائے جس در سے گریزاں تھے اسی در کے ہوئے یہ تو اعجاز ہے آشفتہ سری کا کہ جو ہم کہیں تصویر میں ابھرے کسی منظر کے ہوئے ہم سمجھتے تھے جنہیں باعثِ تسکین و قرار آخرش لوگ...
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے آتش
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم السلام محفل میں خوش آمدید اپنے تعارف میں اور بھی کچھ بتاؤ کہاں رہتے ہو کیا کرتے ہو وغیرہ وغیرہ
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: نیم جاں پھرتے ہو کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

    اللہ تعالی استادِ محترم کو شفاء عاجلہ و کاملہ نصیب فرمائے اور ان کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: نیم جاں پھرتے ہو کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

    راحل بھائی شکریہ آپ نے کہا کہ استادِ محترم ہوتے تو بہتر بتاتے کہاں میں استادِ محترم؟ اور فورم پر کیوں نہیں آتے
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: نیم جاں پھرتے ہو کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

    تمام احباب خصوصاً اساتذہ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ناصحا تو ہی بتا کیا یہ خیال اچھا ہے طائرِ دل کے لیے عشق کا جال اچھا ہے دربدر تھے ہی پہ اب عشق نے پاگل بھی کیا نیم جاں پھرتے ہو کہتے ہو کہ حال اچھا ہے شاملِ فطرتِ آدم ہے ازل...
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    پاک ہند تعلقات کا مستقبل؟

    ہندوستانی مسلمانوں کا تو پتا نہیں شاید ان کے لیے حالات کچھ بہتر ہوں۔۔جہاں تک کشمیری مسلمان کی بات ہے تو اس کو پورے ہندوستان میں بس ایک مخصوص عینک سے دیکھا جاتا ہے کہ یہ کشمیری ہے تو دہشت گرد ہے یہ بات کوئی ایسے ہی نہیں کر رہا بلکہ جو پچھلے تین سالوں میں میں نے دیکھا وہی بتا رہا ہوں سارے لوگ ایک...
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    ہر سنگ و گلی گوہرِ نایاب نگردد ہر احمد و محمود رسولِ مدنی نیست

    ہر سنگ و گلی گوہرِ نایاب نگردد ہر احمد و محمود رسولِ مدنی نیست
  18. ریحان احمد ریحانؔ

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتشؔ برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتشؔ برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
  19. ریحان احمد ریحانؔ

    بوئے گل نالۂ دل دودِ چراغِ محفل۔ہر کہ بزمِ تو برخاست پریشاں برخاست

    بوئے گل نالۂ دل دودِ چراغِ محفل۔ہر کہ بزمِ تو برخاست پریشاں برخاست
  20. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف معروف شاعر اور دانشور نصیر ترابی انتقال کر گئے۔

    انا للہ واناالیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔آمین
Top