نتائج تلاش

  1. فاخر

    عربی نظم کا اردو آزاد منظوم ترجمہ:

    عربی نظم کا اردو منظوم ترجمہ: عربی: نزار قبانی ’’يا ايّها الثوار... في القدس، في الخليل، في بيسان، في الأغوار... في بيت لحم، حيث كنتم ايّها الأحرار تقدموا....تقدموا.. فقصة السلام مسرحّية.. والعدل مسرحّية... إلى فلسطين طريقٌ واحدٌ يمرّ من فوهة بندقية..." اردو ترجمہ: از...
  2. فاخر

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا لله وانا الیہ راجعون:(:cry: اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، لواحقین اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین ۔ یہ جان کر نہایت قلق ہوا کہ مرحوم نوجوان تھے، والدین اور اہل خانہ پر جو بیت رہی ہوگی اسے اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔:love-over: اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  3. فاخر

    ’’كرونا کے پھیلاؤ میں حصہ ڈالیں‘‘ عدنان بھائی بہت ہی معصوم جملہ ہے، واری جاواں ھھھھا

    ’’كرونا کے پھیلاؤ میں حصہ ڈالیں‘‘ عدنان بھائی بہت ہی معصوم جملہ ہے، واری جاواں ھھھھا
  4. فاخر

    عید مبارک ہو

    عید مبارک ہو افتخاررحمانی فاخرؔ کہوں کیسے؟ مری جاں عید مبارک ہو !!! خوشی کافور ہے سب کی ہجومِ غم ،خموشی ،درد ،الجھن اور فراق و ہجر کی وحشت کی تاریکی مقدر ہے اور اِس پر یہ ستم بھی ہے! وبا نے تان لی چادر ہراک سمتیں تباہی کی ،ہلاکت کی ہراک لب پہ شکایت ہیں فُغاں ہیں اور نالے ہیں فیاحسرت ! وبائی...
  5. فاخر

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ماشاء الله !!! بہت خوب اللہ پاک دونوں بچوں کو سلامت و خوش رکھے آمین ثم آمین۔
  6. فاخر

    تاسف آہ کورونا کے قتل کردہ ادیب و شاعر

    انا للہ وانا الیہ راجعون ابھی ابھی خبر مل رہی ہے کہ مشہور عالم دین مولانا وحیدالدین خاں بھی اللہ کے پیارے ہوگئے۔:cry: اس وقت ہندوستان میں قیامت صغریٰ قائم ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے اموات کی خبروں نے دل بوجھل کر دیا ہے۔ سوچا کہ یہاں اردو محفل میں اس طرح کی خبریں نہیں ہوں گی، مگر یہاں بھی اس...
  7. فاخر

    آذربائجان اور تبریز کے شاعرِ اعظم صائب تبریزی کی آرامگاہ

    آج صائب تبریزی کے متعلق گوگل سرچ پر یہ لنک کھل کر سامنے آیا ۔ محمد وارث صاحب کی بات بالکل درست ہے ۔ جب بھی بستی نظام الدین میں مرزا غالبؔ کے مزار کے پاس سے گزر ہوتا ہے بہت ہی شرم محسوس ہوتی ہے کہ ایک ایسا عظیم شاعر کہ جس کا سکہ پورے برصغیر میں چلتا ہے،آج اس کی قبر کس قدر حالت ِ زار میں ہے۔ صائب...
  8. فاخر

    دعا معزز احباب کے خدمت میں!

    معزز احباب کے خدمت میں! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماہِ مقدس تمام برکات و فضائل ، خوشیوں اور شادمانیوں کے ساتھ تمام مسلمانوں پر جلوہ فگن ہوچکاہے۔ امید کہ حسبِ توفیق نماز تراویح ، روزہ، تلاوت قرآن پاک اور دیگر عبادات میں مصروف ہوں گے،اور ماہِ مقدس کی برکات و فضائل سے بہرو بھی ہو رہے...
  9. فاخر

    آہ ! امیر شریعت مفکر اسلام مولانا سید ولی رحمانی صاحب علیہ الرحمہ

    آہ! امیر شریعت حضرت سیدمحمد ولی رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ غرق ماہِ چرخ وگردوں ، مہر تاباں کردیا (قسط آخر ) افتخاررحمانی فاخرؔ جب جامعہ رحمانی ، خانقاہ ، مونگیر میں 1999 میں درجہ حفظ میں داخل ہوا تھا، تو وقتاً فوقتاً حضرت امیرشریعت کے خطاب ، پند و نصیحت اورتذکیر و وعظ سے مستفید ہوتا رہا...
  10. فاخر

    آہ ! امیر شریعت مفکر اسلام مولانا سید ولی رحمانی صاحب علیہ الرحمہ

    آہ! امیر شریعت حضرت سیدمحمد ولی رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ غرق ماہِ چرخ وگردوں ، مہر تاباں کردیا! (قسط اول ) افتخاررحمانی فاخرؔ جب شعورکی آنکھیں کھولیں ، اور اپنے پاس پڑوس کے احوال کی خبر ہونے لگی، تو اس وقت جو لفظ بار بار بصد عزت و احترام والدین کی زبانی سنتا تھا ،وہ لفظ ’’حضرت...
  11. فاخر

    لکھنؤ میں فارسی زبان - عبدالحلیم شرر لکھنوی

    سلام مسنون !! قتیل لکھنوی کا یہ ذکر عبدالحلیم شررؔ کی کس کتاب میں ہے؟ براہِ کرم اس کی تفصیل بتائیں ۔ مجھے قتیل لکھنوی کے حالاتِ زندگی کے متعلق مختصر حالات معلوم کرنے ہیں ۔
  12. فاخر

    آہ ! مرشدنا حضرت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ: ہائے ان دست جفا رو نے اچانک خاک میں - غرق...

    آہ ! مرشدنا حضرت مولانا محمد ولی رحمانی علیہ الرحمہ: ہائے ان دست جفا رو نے اچانک خاک میں - غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرِ تاباں کردیا
  13. فاخر

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    افسوسناک خبر۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین۔
  14. فاخر

    آه مرشدنا!!ہائے اِ ن دست جفا رو نے اچانک خاک میں -- غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرتاباں کردیا (فاخرؔ)

    آه مرشدنا!!ہائے اِ ن دست جفا رو نے اچانک خاک میں -- غرق ماہِ چرخ و گردوں، مہرتاباں کردیا (فاخرؔ)
  15. فاخر

    اہل ہند کو زبردست جھٹکا، مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا سانحہ ارتحال

    ملت اسلامیہ ہند ایک مخلص وبیباک رہنما امیر شریعت مولانا ولی رحمانی سے محروم، نماز جنازہ کل صبح گیارہ بجے ادا کی جائے گی ہندوستان Last updated اپریل 3, 2021 پٹنہ /بصیرت آن لائن مفکراسلام امیر شریعت بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈ حضرت مولاناسید محمد ولی رحمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ پچھلے کئی دنوں سے...
  16. فاخر

    دھجیاں حرمتوں کی اڑائیں گے ہم

    ایک تازہ ترین حادثہ سے متأثر ہوکر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کے مادہ پرست متولیانِ مساجد، خودساختہ خانقاہوں کے ریا کارسجادہ نشینوں، حرم فروش فقیہوں، ملامتی طبقہ کےسرخیل و امام، شبِ سیاہ کے عیار و زانی اور الواط قسم کے ملاؤں، مزاراتِ اولیاء کے چرسی مجاوروں، لفنگے پیش اماموں اور امت کے ہر اُس شخص کے نام ،...
  17. فاخر

    فاخرؔ اس ماہ رو سیم تن کے لئے -- نغمہ و زمزمے گنگنائیں گے ہم

    فاخرؔ اس ماہ رو سیم تن کے لئے -- نغمہ و زمزمے گنگنائیں گے ہم
  18. فاخر

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    غزل افتخاررحمانی فاخر نقش ہائے ستم کیوں مٹائیں گے ہم اَر مُغاں ہیں یہ دِل سے لگائیں گے ہم تم نہ آؤ گے تو چشم نم کا چراغ خونِ دل سے اِسے اب جلائیں گے ہم قلزم بے کراں ہے ھماری چشم ِ تر اشک ِ فرقت مسلسل بہائیں گے ہم شوق ہے نا تمہیں میرے لٹُ جانے کا صحرا و دشت میں جاں لٹائیں گے ہم بے...
  19. فاخر

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    جی آپ نے درست کہا ’’جب میں 2007-8 میں الٰہ آباد شہر کے ایک مدرسہ میں عربی سوم یعنی کافیہ ،شرح تہذیب اورقدوری کی جماعت میں تھا، تو اس وقت سعودی کی تبلیغی جماعت آئی ہوئی تھی، مذکورہ جماعت کا قیام مدرسہ کی مسجد میں ہی تھا، اس جماعت میں اکثر قابل پڑھے لکھے ہوئے لوگ تھے،ہم لوگ عرب ہونے کے ناطے...
Top