نتائج تلاش

  1. فاخر

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت عمدہ تابش بھائی !!! البتہ یہ ’’مختصر نظم‘‘ تشنہ ہی رہ گئی ’’ھل من مزید‘‘ کا تقاضا ہے :in-love:
  2. فاخر

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اصل میں ھمارے یہاں نیٹ ورکنگ کا مسئلہ ہے۔ یہ تو سچ ہے کہ ہم (ہندوستان) دنیا میں ’’وشوگرو‘‘ (عالمی رہنما) ہیں؛لیکن اس وشو گرو کی یہ حالت ہے کہ کمبختی مارے دور دراز علاقہ میں 4-جی نیٹ ورکنگ 2-جی سے بھی بدتر چلتا ہے۔
  3. فاخر

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    لیجئے ! حکم کے مطابق آزاد نظم کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے۔ اس میں آواز بھی اپنی ہے ، چہرہ بھی اپنا ہے اور نظم بھی اپنی ہی ہے ۔
  4. فاخر

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    محفل کو بس مکروہ خیالات جیسے عقیدہ ختم نبوت سے انکار، الحاد و زندیقیت، تبرا اور بزرگان دین اسلام کی گستاخی جیسے امور سے پاک رکھئے بس یہی کافی ہے۔ ورنہ کون ایسا مسلمان ہے جو امام عالی مقام حسین رضی اللہ تعالیٰ کا دم بھرنے والا نہیں ہے؟ کون ایسا مسلمان ہے جو بزرگان دین کی گستاخیاں کرتا ہو؟...
  5. فاخر

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    رائے تو بلاشبہ عمدہ ہے، اس پر عمل بھی کیا جاسکتا ہے،اس طرح سے یہ مشاعرہ عالمی بھی ہوجائے گا ۔ اگر عالمی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آتاہے، تو خاکسار بطور سامع ان شاءاللہ ضرور شامل ہوگا ۔ اس عالمی مشاعرہ کا شدت سے انتظار رہے گا ۔
  6. فاخر

    دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی سالگرہ آگئی ۔ تمام محفلین کو خاکسار کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد

    دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی سالگرہ آگئی ۔ تمام محفلین کو خاکسار کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد
  7. فاخر

    چراغِ ہجر جلتے ہی رہیں ہر آن --- شبِ تیرہ کی روشن صبح ہونے تک

    چراغِ ہجر جلتے ہی رہیں ہر آن --- شبِ تیرہ کی روشن صبح ہونے تک
  8. فاخر

    فارسی گو شاعر نورالعین واقف لاہوری کا تعارف اور اُن کا دیوان

    لگے ہاتھوں وارستہ سیالکوٹی کے متعلق بھی کچھ وضاحت فرما دیتے یا کوئی لنک عنایت فرماتے تو ،مزید کرم ہوتا۔
  9. فاخر

    فارسی گو شاعر نورالعین واقف لاہوری کا تعارف اور اُن کا دیوان

    بہت بہت شکریہ اور احسان و تشکر حسان بھائی !جزاک اللہ واقف بٹالوی کو تلاش کر رہا تھا، آدھ گھنٹے تک ریختہ پر سر کھپایا عرق ریزی کی ؛لیکن نہیں ملا، گوگل پر سرچ کیا، تو آخر محفل کا لنک نظر آیا ۔ واقف بٹالوی کی تفصیلات مجھے درکار تھی، آپ نے تمام تفصیلات مع دیوان پوسٹ کرکے مشکور فرمایا ،ناچیز اس...
  10. فاخر

    هم کو ہے توقع شب ماہتاب ---جلوہ و دید کا ثمرہ پائیں گے ہم

    هم کو ہے توقع شب ماہتاب ---جلوہ و دید کا ثمرہ پائیں گے ہم
  11. فاخر

    الله پاک ترقیوں سے نوازے آمین ۔

    الله پاک ترقیوں سے نوازے آمین ۔
  12. فاخر

    ملی ہے مجھے یہ محبت کی معراج---ز لب ہائے شیریں مئے عشق نوشم

    ملی ہے مجھے یہ محبت کی معراج---ز لب ہائے شیریں مئے عشق نوشم
  13. فاخر

    شكايت (آزاد نظم)

    اس كو لازماً ’’فاعلاتن‘‘ كے وزن پر ہی باندھنا ہوگا ’’مفاعیلن‘‘ نہیں چلے گا:p
  14. فاخر

    شكايت (آزاد نظم)

    شكايت افتخاررحمانی فاخرؔ بُلا یا تھاتمہیں ہم نے کئی عرصے مہینوں بعد بڑے ہی شوق و ارماں سے ،بہ امید تلطف اور مہربانی فراق اور آتش ہجراں میں جل جل کے ہوئے جب نیم جاں خستہ ! چراغ ہجر کے جیسا تو مجبوراًتمہیں ہم نے بلابھیجا ! مگر اے نازنیں صورت ،ستم پیشہ ، جفا رو اور سراپا سنگ اے ماہِ...
  15. فاخر

    درست وزن بتائیں

    آ پ نے درست سمجھا ہے بھائی جان ،یہ لفظ گوندھنا کا اسم مفعول ’’گندھا ‘‘ ہی ہے۔ بھائی محمد وارث صاحب نے کندھا سمجھا ہے۔ :? اور انہوں غالبؔ کا ایک شعر بھی پیش کیا ہے۔ تو گوندھنا کے اسم مفعول ’’گندھا‘‘ کا وزن ’’فعو‘‘ ہی ہے نا؟ تو یہ مصرعہ بحر ہزج مسدس سالم میں درست ہوگا؟ ’’گندھا ہے اشک اور بے...
  16. فاخر

    درست وزن بتائیں

    محترمی آداب و تسلیمات براہِ کرم یہ بتائیں کہ لفظ ’’ گندھا‘‘ کا درست وزن کیا ہے؟ ’’گندھا: فِعلُن یا گندھا: فعو‘‘ درست وزن بتاکرممنون فرمائیں،شکریہ! محمد تابش صدیقی محمّد احسن سمیع :راحل: @محمدخلیل الرحمٰن سید عاطف
  17. فاخر

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    شریک محفل ہونے پر خیر مقدم اور خصوصی استقبال اپنے تعلیمی مشاغل کے بارے میں وضاحت کردیتے تو بہتر ہوتا،خیر اسے اخفا میں رکھے رہنا بھی بہتر ہے۔ امید ہے کہ محفل میں بہتر وقت گزرے گا ان شاءاللہ
Top