کارپٹ صاحب، معروف شکاری جم کوربٹ کی داستان حیات کا اردو ترجمہ
کالم، رفیع الزماں زبیری
روزنامہ ایکسپریس
منگل، 29 اکتوبر 2019
کتاب،کارپٹ صاحب - ایکسپریس اردو
قیصرانی محمد خلیل الرحمن
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 48
‘‘کارپٹ صاحب‘‘--Carpet Sahib
مارٹن بوتھ کی لکھی جم کوربٹ کی داستان حیات کا اردو ترجمہ
ترجمہ نگار: مسز رابعہ سلیم
پاک و ہند میں جم کوربٹ کی سوانح عمری کا پہلا اردو ترجمہ
سفید کاغذ، قیمت: 690
‘‘کارپٹ صاحب‘‘۔ ۔ ۔ ایک دلچسپ کتاب۔ نینی تال میں جم...
سائل مجھ کو کہتے ہیں شاد میں اس سے ہوتا ہوں
(یہ مصرع یاد نہیں رہا)
دکھیا ہوں ملنگتا ہوں بول نہ ہوگا کیوں بالا
غالب میرے دادا تھے اور میں غالب کا پوتا ہوں
دوسرا مصرع کوئی دوست بتا سکیں تو عنایت ہوگی وارث