نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    بہت شکریہ زندہ کتابیں کے تحت شائع ہوئے اس نمبر میں علی سفیان آفاقی مرحوم کی آپ بیتی خصوصی طور پر شامل کی گئی ہے۔ دستاویز کا آپ بیتی نمبر 892 صفحات پر مشتمل ہے
  2. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

    عبید صاحب، رفعت سروش کی درست تاریخ وفات کیا ہے ?
  3. راشد اشرف

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    دستاویز اب زندہ کتابیں میں شائع ہوگیا ہے، تفصیل ملاحظہ کیجیے:
  4. راشد اشرف

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    شکریہ جناب یہ کتاب "زندہ کتابیں" میں اشاعت کے لیے دے دی ہے. جلد شائع ہوجائے گی.
  5. راشد اشرف

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    جزاک اللہ جناب والا
  6. راشد اشرف

    ''کارپٹ صاحب''، جم کوربٹ کی سوانح عمری کا ترجمہ

    بہت شکریہ آپ کا ان سے رابطہ ہوگیا تھا، شکاریات پر دو کہانیاں درکار تھیں جو انھوں نے ای میل کے ذریعے بھیج دیں
  7. راشد اشرف

    ''کارپٹ صاحب''، جم کوربٹ کی سوانح عمری کا ترجمہ

    ڈیلی ٹائمز، 6 مارچ 2020 کارپٹ صاحب، زندہ کتابیں نمبر 48 پر تبصرہ Carpit Sahib — such bibliophiles are a rarity in these days
  8. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    کتابی شکل میں شائع ہوچکے ہیں۔ اس کا تعارفی مضمون شکیل عادل زادہ صاحب کا تحریر کردہ ہے
  9. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ہمارے ایک کرم فرما ہیں، نعیم الرحمان صاحب، انھوں نے حکیم بڈھن کی کہانیاں کمپوز کرکے مجھے بھیجی ہیں۔ سرمائے کا بندوبست ہو تو میں اسے زندہ کتابیں میں شائع کردوں۔
  10. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ابھی تک کوئی ایسی چیز نظر سے نہیں گزری۔ نک ویلوٹ کے کارناموں کے سوا
  11. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    میرا ارادہ ہے کہ ایسی چند کہانیوں کو کتابی شکل میں محفوظ کردوں مگر جاسوسی اور سسپنس کے معاملے میں کاپی رائٹ کا مسئلہ درپیش ہوگا۔ ان دونوں ڈائجسٹوں میں بہترین کہانیاں شائع ہوئی ہیں۔ ‘شب گزیدہ‘ مسٹری میگزین میں شائع ہوئی تھی جو بند ہوچکا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ اسے شامل کردیا۔
  12. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    بھائی، پرانی بات ہوئی، کمپیوٹر کریش ہونے کے سبب یہ فائلز ضائع ہوگئی تھیں۔ ان میں یاد پڑتا ہے کہ تین طویل کہانیاں تھیں۔ ان میں سے ‘شب گزیرہ‘ کو میں نے اپنی ایک جلد شائع ہونے والی کتاب ‘ماضی کے جھروکوں سے‘ میں محفوظ کردیا ہے۔
  13. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ‘شب گزیدہ‘ کو خصوصی طور پر اپنی ایک آنے والی کتاب ‘ماضی کے جھروکوں سے‘ میں شامل کیا ہے
  14. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ‘طرز بیاں اور‘ میں ایسے ہی مضامین شامل ہیں
  15. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار

    جی ہاں، اب ‘زندہ کتابیں‘ کی مصروفیت کے سبب وقت نہیں نکال پاتا ہوں
  16. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار

    شکریہ اتوار بازار 8، 9 برس جاتا رہا، وہاں سے ملی ہوئی کتابوں پر تبصروں پر مبنی ایک کتاب بن گئی جس کا حال ہی میں تیسرا ایڈیشن شائع ہوا ہے، سرورق:
  17. راشد اشرف

    ہوگرالی کا آدم خور

    ویت نام کی کہانی ٹام شچلنگ کی ہے مگر 'سدا رام اور شیر'' کا جب مجھے آج ہی علم ہوا تو حیرت بھی ہوئی اور خوشی بھی۔ ان دنوں ''شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں'' کی تیسری اور چوتھی جلد پر کام کررہا ہوں۔ ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے اردو اور سیارہ سے کئی انتہائی دلچسپ اور حیرت انگیز کہانیاں ملی ہیں۔...
  18. راشد اشرف

    ملک ادب کے شہزادے-ایک نایاب ہندوستانی کتاب

    وعلیکم السلام یہ کتابی شکل میں محدود تعداد میں شائع ہوئی تھی، اس نایاب ہے۔ اس کا تعارفی مضمون شکیل عادل زادہ نے لکھا تھا۔ اگر سرمائے کا بندوبست ہوجائے تو میں اسے زندہ کتابیں میں شائع کردوں۔ سردست کچھ کتابیں ہیں جو شائع ہونی ہیں۔ یہ سلسلہ چند احباب کے مالی تعاون سے چلا رہا ہوں، اب تک 59 کتابیں...
  19. راشد اشرف

    Temple Tiger and Other Maneaters of Kumaon

    قیصرانی جناب، یہ سراؤ کس جانور کو کہتے ہیں ?
  20. راشد اشرف

    ہوگرالی کا آدم خور

    شکاریات: امبل میرو کا پُراسرار بُھوت اس لنک پر متعلقہ کہانی ادھوری ہے۔ اس کا آخری پیرا یہ ہے: شیر دوبارہ ہلکی آواز میں غُرّایا اور پھر اس کی آواز سنائی نہ دی۔ دراصل چرخ نے اسے ہماری موجودگی سے آگاہ کر دیا تھا۔ اَب میں سوچ رہا تھا کیا شیر "تفتیش’ کے لیے اِدھر آئے گا؟ شاید وہ اپنے تجسّس کو...
Top