نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    مبمئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘

    ممبئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘ راشد اشرف کراچی سے اردو قبیلہ ممبرا کے تحت دسمبر 2015 ء میں شائع ہوئی جناب ندیم صدیقی کی کتاب ’’پرسہ‘‘ کا عنوان بھی خوب ہے۔ پیش لفظ میں وہ کہتے ہیں کہ ’’ نہ جانے کیوں یقین سا ہو چلا ہے کہ اس مصروف دور میں وہ حضرات گنتی ہی کے ہوں گے جو پوری کتاب پڑھ کر دم...
  2. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    کچھ عرصہ قبل کراچی کی ایک علمی و ادبی شخصیت نے راقم سے رابطہ کیا۔ ان کی ہماری ملاقات گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ہوئی تھی جہاں وہ اسکیننگ سے متعلق کام کی اہمیت و افادیت پر تمام باتیں غور سے سن رہے تھے۔۔۔۔ شاید اسی وقت انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ کتب خانہ کسی لائبریری کو دینے سے بہتر ہے کہ اسے ہمیں...
  3. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    جن صاحب نے اپ لوڈنگ کا انتظام سنبھالا ہوا ہے ان سے کہتا ہوں۔ وہ میرے خاص کرم فرما ہیں، مگر زیادہ فرمائشیں کرنے سے گریز کرتا ہوں مبادا ان پر بوجھ پڑے۔
  4. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت بہت شکریہ جناب کتابستان پر "مقالے" کے نام سے ایک لنک ہے جہاں فی الحال "اردو میں بچوں کا ادب" نامی ایک ہی مقالہ ہے۔ آگے چل کر اس میں وہ مقالے بھی شامل کیے جائیں گے جن کو یا تو میں پہلے ہی اسکین کرچکا تھا، یا وہ جو اسکیننگ کے عمل سے گزر رہے ہیں یا پھر وہ جن کی دیگر ذرائع سے سافٹ فائلز حاصل...
  5. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    سالازار کاپی رائٹ کی وجہ سے اپ لوڈ نہیں کیا جاسکا۔ آپ مجھ سے ان باکس میں رابطہ کیجیے، اپنا ای میل بھیج دیجیے۔ میں اسے گوگل ڈرائیو پر شئیر کروا دوں گا۔ صرف آپ کے لیے۔
  6. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت بہت شکریہ بھائی انڈیا کی کئی کتابیں اسکین کی گئی ہیں، تعداد سو سے زائد ہے۔ وہاں سے کتابیں آتی رہتی ہیں۔ البتہ ایک کتاب ہے "میری افسانہ نویسی کے چالیس برس" یہ اوپندر ناتھ اشک کی کتاب ہے۔ کہیں سے مل جائے تو مہاراشٹر کا ایک پتہ دوں گا، وہاں بھیج دیجیے گا۔ مجھ تک پہنچ جائے گی۔ انڈیا سے پاکستان...
  7. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    نہیں جناب، وہ نہیں ہے
  8. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    شکریہ جناب والا
  9. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    شکریہ وارث بھائی کتابوں کے انتخاب میں کوئی مشورہ ہو تو ضرور دیجیے گا۔ ابھی تک تو خصوصا" انڈیا اور عموما پاکستان کے ریسرچ اسکالرز کی طرف سے موصول شدہ فرمائشوں کو سامنے رکھتے ہوئے کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔ مشفق خواجہ پر کتابوں کی فرمائش اور ضرورت لوگوں کو سب سے زیادہ ہے۔
  10. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    شمشاد نیرنگ خیال الف عین محمد وارث نایاب فلک شیر
  11. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    کتابیں جو اسکیننگ کے عمل سے گزر رہی ہیں ۔۔۔ گوشہ مشفق خواجہ (101 تا 125) متعلقات مشفق خواجہ، ساحر شیوی، معراج جامی، یورپین اردو رائٹرز سوسائٹی برطانیہ-2008 سن تو سہی، مشفق خواجہ کی منتخب تحریریں،انور سدید، خواجہ طارق، پورب اکادمی اسلام آباد-2008 خامہ بگوشیاں، مشفق خواجہ کے ادبی کالم، انور...
  12. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    اسکینینگ پراجکٹ-شامل کردہ کتابیں دریچوں میں رکھے چراغ، شخصی خاکے، رام لعل، مصنف نے لکھنو سے شائع کی -1991 مشرقی پاکستان کی کہانیاں، ابصار عبدالعلی، فیروز سنز-1971 بدن کا دوزخ، جبار توقیر، فیروز سنز-1971 یادوں کی پرچھائیاں، سوانحی مضامین، رحمت امروہوی، مکتبہ جامعہ دہلی-1986 عطریات و تنقیحات،...
  13. راشد اشرف

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا پاک و بھارت کی اردو کی کمیاب موضوعاتی کتابیں تحقیق، خودنوشت، سفرنامہ، شخصی خاکہ و دیگر اصناف ادب پر مبنی کتب ریسرچ اسکالرز اور عام قارئین کے لیے تحفہ www.kitaabistan.com ابتدائی طور پر مختلف اصناف ادب کی تقریبا" 100 کتابیں درج ذیل کیٹگریز میں اپ لوڈ کی جاچکی ہیں...
  14. راشد اشرف

    تعارف ایک انٹرویو-31 دسمبر 2015 -دنیا پاکستان

    پرسوں انمجن ترقی اردو میں ایک تقریب ہوئی تھی، اس کی رپورٹ ڈان میں شائع ہوئی ہے، لنک درج کررہا ہوں: http://epaper.dawn.com/DetailNews.php?StoryText=03_01_2016_118_004
  15. راشد اشرف

    تعارف ایک انٹرویو-31 دسمبر 2015 -دنیا پاکستان

    آپ کو میں ہمیشہ یاد رکھتا ہوں
  16. راشد اشرف

    تعارف ایک انٹرویو-31 دسمبر 2015 -دنیا پاکستان

    نایاب فلک شیر الف عین شمشاد
Top