نتائج تلاش

  1. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    میرے خیال میں ہارڈ وئیر کی خرابی کا مسئلہ نہیں ہے، اس کی میری نظر میں دو وجوہات ہیں: ایک تو یہ کہ سسٹم نیا ہے اور اسے لیے ہوئے دو ماہ بھی نہیں ہوئے جبکہ استعمال کرنے کے حوالے سے تو مجموعی طور پر چار پانچ گھنٹے سے زیادہ نہیں چلا کیوں کہ لیپ ٹاپ صرف سفر وغیرہ کے لیے لیا ہے اور اس پر ڈیسک ٹاپ...
  2. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ ایک مسئلہ لے کر دوستوں کی محفل میں حاضر ہوا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے سی ڈی کا آئیکن غائب ہوگیا ہے۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جاکر ڈیوائس منیجر کھول کر دیکھا تو وہاں سی ڈی...
  3. ح

    گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

    صدیق بھائی، آپ نے یہ ٹیوٹوریل پیش کرکے کمال کردیا۔ اتنے عمدہ انداز میں اتنی اچھی چیز سمجھانے کے لیے میرے پاس تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔ اللہ رب العزت دے ستاسو پہ علم کے نور ہم اضافہ اوکڑی۔ والسلام
  4. ح

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صدیق بھائی! میں شاید اپنی بات پوری طرح سمجھا نہیں پایا۔ میرا مطلب تھا کہ بالفرض ہم کتاب کمپوز کرکے اسے کارل ڈرا پر مزید تزئین وآرائش کے لیے لائے، بالفرض کتاب 100 صفحات پر مشتمل ہے لیکن فائل بہت زیادہ ہیوی ہونے کے خدشہ کے پیش نظر ہم کارل کی 20 20 صفحات پر مشتمل 5...
  5. ح

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صدیق بھائی! میں شاید اپنی بات پوری طرح سمجھا نہیں پایا۔ میرا مطلب تھا کہ بالفرض ہم کتاب کمپوز کرکے اسے کارل ڈرا پر مزید تزئین وآرائش کے لیے لائے، بالفرض کتاب 100 صفحات پر مشتمل ہے لیکن فائل بہت زیادہ ہیوی ہونے کے خدشہ کے پیش نظر ہم کارل کی 20 20 صفحات پر مشتمل 5...
  6. ح

    گرافکس کورل ڈرا میں صفحات کو خودکار نمبر دینا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صدیق بھائی بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے، اللہ کرے زور علم اور زیادہ میں کارل ڈرا 11 استعمال کرتا ہوں، کیا اس میں بھی آٹو پیج نمبر لگ سکتے ہیں؟ مجھے کا فی تلاش بسیار کے بعد بھی کورل ڈرا 11 میں میکروز کا اختیار نہیں ملا، اس سلسلہ میں بھی راہنمائی فرمائیں کہ آیا کارل ڈرا 11...
  7. ح

    ونڈوز ایکس پی کے دو الگ الگ اکاؤنٹس میں اردو اور نگریزی انٹرفیس

    محترم جناب نوید سیالکوٹی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی بتائی گئی ہدایات کی روشنی میں میں نےاردو مواجہ انسٹال کرنے کے بعد کنٹرول پینل میں ریجنل اینڈ لینگویج آپشنزمیں ایڈوانسڈ ٹیب پر تبدیلی کرکے وہاں پہلے سے موجود اردو لینگویج کو ہٹاکر نیچے کھلنے والے دریچہ میں موجود زبانوں کی فہرست...
  8. ح

    ونڈوز ایکس پی کے دو الگ الگ اکاؤنٹس میں اردو اور نگریزی انٹرفیس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ کل میں نے اپنے پی سی کے منتظم والے اکاؤنٹ میں ونڈوز ایکس پی کا اُردو مواجہ انسٹال کیا، مواجہ تو بیک وقت منتظم اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ دوسرے صارف اکاؤنٹ میں بھی بآسانی انسٹال ہوگیا اور ونڈوز کے اطلاقیے بھی اُردو میں کنورٹ ہوگئے...
  9. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    اس موضوع پر مزید بات چیت اور پیش رفت درج ذیل زمرہ میں ملاحظہ فرمایئے...
  10. ح

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    محترم جناب سعود بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اتنی وضاحت کے ساتھ جواب دینے کا بہت شکریہ خصوصاً دورخی میپ کنورٹراور فونیٹک اور رومن میپنگ کی ڈکشنری کے لنکس جو فراہم کیے ہیں اس کے لیے تو تعریف کے الفاظ بہت حقیر محسوس ہورہے ہیں۔ اس سے پروجیکٹ سے دلچسپی رکھنے والوں کو یہ بھی علم ہوجائے...
  11. ح

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    یہ ہوئی ناں بات بہت بہت شکریہ بالآخر اس پروجیکٹ کا آغاز شاندار طریقے سے ہوگیا ہے۔ اب مجھے یقین ہے کہ یہ فلائٹ عنقریب اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دَم لے گی۔ آپ کی دونوں باتیں بہت حوصلہ افزا ہیں۔ پہلی تو یہ کہ: ‘‘آج کل ہم فارغ اوقات میں کرلپ کی فراہم کردہ 5000 کثیر المستعمل الفاظ کی فہرست کے ساتھ...
  12. ح

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبیل بھائی! یہ بہت اچھا کیا کہ اس کے لیے ایک الگ سے زمرہ کھول دیا ہے۔ اس سلسلہ میں ‘‘لکھنے پڑھنے میں مدد’’ کے ذیل میں ‘‘اُردو حروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں’’ کے عنوان سے بھی ایک زمرہ موجود ہے، ازراہ کرم اسے بھی یہاں منتقل کردیں۔ دوسری بات ایک تجویز ہے...
  13. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    مؤرخہ 07 جنوری کو اسی دھاگے میں میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں انسٹال ونڈوز وسٹا کے اطلاقیے اردو میں تبدیل کرنے کی بات کی تھی اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی ذکر کیا تھا کہ انشاء اللہ اگر موقع ملا تو ونڈوز وسٹا کو اردوانے کی کچھ راہنما ہدایات بھی ذکر کردوں گا، سو حسب وعدہ ان ہدایات کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ ہدایات...
  14. ح

    محترم aslam_jadodiya صاحب! آپ کا اطلاع نامہ موصول ہوا جس میں آپ نے رومن متبادل کے کام کی پیش رفت...

    محترم aslam_jadodiya صاحب! آپ کا اطلاع نامہ موصول ہوا جس میں آپ نے رومن متبادل کے کام کی پیش رفت کے بارے میں دریافت کیا ہے، اس سلسلہ میں میں نے آپ کو ربط فراہم کرنے کے لیے مذکورہ دھاگہ کھولا تاکہ لنک کاپی کرکے آپ کو پوسٹ کردوں اور آپ خود ہی پروگریس دیکھ لیں، لیکن مجھے یہ دیکھ کر خؤشی ہوئی کہ آپ...
  15. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    عارف کریم صاحب! جمیل نوری نستعلیق کے نئے لنک ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اس لنک سے میں نے فونٹ تو ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے مگر یہ ریگولر فونٹ ہے، یعنی اس میں کشیدہ شامل نہیں ہے، کیا جمیل نوری نستعلیق کا کشیدہ اپ ڈیٹ جاری نہیں کیا گیا؟ اگر اس کا بھی اپ ڈیٹ آچکا ہے تو ازراہ کرم ایک بار پھر زحمت فرماکر...
  16. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    میرے پاس ونڈوز ایکس پی کا اردو مواجہ موجود ہے، لنک کا ذکر تو میں نے اس لیے کردیا تھا کہ میرے پاس انسٹال ہونے میں ایرر دے رہا تھا جس سے مجھے یہ گمان ہوا کہ شاید اس کے لیے جینئن ونڈوز کی ضرورت ہو ورنہ مجھے صرف یہ معلوم کرنا تھا کہ وہ ڈاؤن لوڈ شدہ مواجہ پائریٹیڈ ونڈوز پر انسٹال ہوسکتا ہے یا نہیں۔...
  17. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    کل میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر ونڈوز وسٹا کا مواجہ انسٹال کیا، الحمد للہ وہ کامیابی سے انسٹال ہوگیا ہے اور ونڈوز کے تمام اطلاقیے اردو میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ لیکن ہم چونکہ شروع سے انگریزی ونڈوز استعمال کرنے کے عادی رہے ہیں، اس لیے اردو میں تبدیلی کے بعد تھوڑی دشواری یہ ہوئی کہ اسٹارٹ مینو دائیں جانب...
  18. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    محترم ومکرم جناب اعجاز عبید صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے جو مضمون محفل کے ارکان کے لیے پیش کیا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی، اس خوبصورت مضمون پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ ایک اشکال نے مجبور کیا کہ آپ سے راہنمائی لینے کے لیے زحمت دی جائے۔ کیا ونڈوز ایکس پی کا اُردو مواجہ...
  19. ح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ aslam_jadodiya صاحب محترم اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے۔ محفل...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ aslam_jadodiya صاحب محترم اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے۔ محفل کے تمام ارکان ایک خاندان کی مانند ہیں۔ اس رشتے کی بنا پر بلا کسی تکلف ہم ایک دوسرے سے بات چیت کرسکتے ہیں، ایک دوسرے کا تعارف دریافت کرسکتے ہیں اور اگر ہم دونوں کی سکونت بھی ایک ہی شہر میں ہو تو ملاقات...
  20. ح

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    عارف کریم صاحب! آپ کا دیا گیا جمیل نوری نستعلیق کا ربط کام نہیں کر رہا، ازراہ کرم دوسرا ربط ارسال فرمائیں۔ شکریہ
Top