نتائج تلاش

  1. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر القادری صاحب اُمید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میری درخواست ہے کہ ان میں وہ الفاظ بھی شامل کردیں جن کی طرف آپ نے اس موضوع پر اپنے پچھلے دھاگے ‘‘اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کیجئے’’ میں توجہ مبذول کروائی تھی، اس کے علاوہ اس موضوع پر سب سے پہلے جناب...
  2. ح

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل درکار ہے

    عارف کریم صاحب! آپ کے دیے گئے لنک سے میں نے ڈاٹ نیٹ فریم ورک ڈاؤن لوڈ کیا مگر اس کی انسٹالیشن کے دوران یہ ایرر آتا ہے: Blocking Issues: You must install the 32-bit Windows Imaging Component (WIC) before you run Setup. Please visit the <A...
  3. ح

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل درکار ہے

    محترم الف نظامی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی ہدایات کی روشنی میں میں نے Visual studio 2010 /2008 کی ڈی وی ڈی بھی خریدی اور اس کے اندر ڈاٹ نیٹ فریم ورک موجود بھی تھا، لیکن اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہورہا اور سابقہ ایرر ہی دے رہا ہے۔ اس سے یہ بھی شک ہوتا ہے کہ کہیں ونڈوز ایکس بھی میں...
  4. ح

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل درکار ہے

    چند دن پہلے ایک دوست نے ایک مسئلہ پیش کیا کہ میرے پی سی میں کارل ڈرا 15 انسٹال نہیں ہورہا (واضح رہے کہ ان کے گھر میں انٹر نیٹ کنکشن نہیں ہے) ان کے اصرار پر میں ان کے گھر گیا اور خود انسٹال کرنے کی کوشش کی۔ انسٹالیشن کے ابتدائی مرحلہ میں ہی بتایا گیا کہ اس کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال نہیں...
  5. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    انشاء اللہ میں ضرور اس کی ترتیب بناتا ہوں، پہلے یہاں کراچی میں مارسنز کمپیوٹر کو چیک کرلوں، اس کے بارے میں بھی سنا ہے کہ ڈیٹا ری کور کرکے دیتے ہیں، اگر یہاں کوئی ترتیب نہیں بنی تو آپ کے پاس بھجوا دوں گا۔ بلکہ ہوسکتا ہے کہ میرا خود بھی لاہور آنا ہوجائے تب ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا بھی ری کور کرلیں گے اور...
  6. ح

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    جی محترم ابولبابہ صاحب میری رہائش کراچی میں ہی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا ای میل ایڈریس ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں، میں منتظر رہوں گا۔ ویسے آپ کے اس جملے کی سمجھ نہیں آئی کہ ‘‘آپ کی سادگی پہ کون نہ مرجائے’’ ذرا اس کی وضاحت فرمائیں گے۔
  7. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    خراب گھر کی ہارڈ ڈسک کا کارڈ ہوا تھا جبکہ میرے آفس میں ایک ساتھی کے کمپیوٹر میں ویسی ہی دوسری ہارڈ ڈسک لگی ہے، میں نے آفس کے ساتھی والے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک سے کارڈ نکال کر اپنی ہارڈ ڈسک میں چیک کرنے کی غرض سے لگایا اور اس کے بعد اس گھر والی ہارڈ ڈرائیو کو کمپیوٹر میں لگا کر چیک کیا تو نہ صرف...
  8. ح

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    ابولبابہ صاحب آپ کی بات میں کچھ تشنگی محسوس ہورہی ہے کہ کیا چیز خود ٹرائی کی ہے؟ اگر آپ کی مراد اس سے یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کا کارڈ خود تبدیل کیا ہے تو اس کا جواب اثبات میں بھی ہے اور نفی میں بھی۔ شروع میں جب ہارڈ ڈسک نے کام کرنا بند کردیا تھا تو میں نے اسی میک اور ماڈل کی دوسری ہارڈ ڈسک کا کارڈ خود...
  9. ح

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    بہت شکریہ درویش صاحب میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔ ویسے یہ بلو ایریا نیٹ کی کوئی سائٹ ہے یا کسی مقام یا جگہ کا نام ہے؟ اگر جگہ کا نام ہے تو یہ کس شہر میں واقع ہے؟ اس پر ذرا روشنی ڈالیں ممنون رہوں گا۔ والسلام
  10. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    جزاکم اللہ احسن الجزاء نعیم سعید صاحب، میں انشاء اللہ اگلے ایک آدھ دن میں ہی ٹیکنو سٹی جاکر اپنا مسئلہ پیش کرتا ہوں۔ راہنمائی کے لیے ایک بار پھر شکریہ
  11. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    بہت شکریہ عارف کریم صاحب میں اس کے متعلق مزید معلومات حاصل کرتا ہوں، شاید کہ اس سے میرا مسئلہ حل ہوسکے۔ ویسے آج اس دھاگے کا تیسرا دن ہے لیکن سوائے آپ کے اور کسی نے بھی اس پر اپنی آراء کا اظہار نہیں کیا، لگتا ہے کہ اب تک دیگر ماہرین کی نظر اس دھاگے پر نہیں پڑی۔اگر کسی ساتھی کو کراچی میں اس قسم کی...
  12. ح

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    اگر بورڈ سے آپ کی ہارڈ ڈسک کا کارڈ مراد ہے تو وہ میں تبدیل کرکے دیکھ چکا ہوں اور پہلے پہل کارڈ کی تبدیلی سے ہارڈ ڈسک چل بھی پڑی تھی لیکن اب نہیں چل رہی۔ اس مسئلے کو کسی قدر تفصیل کے ساتھ میں نے گزشتہ روز (مورخہ 6 دسمبر 2010) کو ‘‘مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا’’ کے عنوان سے بیان کیا...
  13. ح

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    میری یارڈ ڈسک بھی ڈی ٹیکٹ نہیں ہورہی ہے، شاید اس کا میڈیا ڈیڈ ہوگیا ہے، ہے کوئی ایسا سوفٹ وئیر یا ہارڈ ڈسک کا کراچی میں کوئی ایسا ماہر جو میری ہارڈ ڈسک کو (وقتی طور پر ہی سہی) چلانے کے قابل بنادے یا مجھے ڈیٹا ری کور کرکے دے دے۔ مدد اور راہنمائی کا پیشگی شکریہ
  14. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے گھر کی ہارڈ ڈرائیو کا کارڈ خراب ہوگیا تھا کیوں کہ جب اسی کمپنی کی بنی ہوئی اسی میک اور ماڈل کی دوسری ہارڈ ڈسک کا کارڈ لگا کر دیکھا تو ہارڈ ڈسک چل پڑی، اب اسے میری سستی کہہ لیں یا حماقت کہ کچھ وقت کی کمی کے باعث اور کچھ دوسرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک دوبارہ اس...
  15. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    سعود بھائی! آپ نے اردو حروف والفاظ کو رومن میں ڈھالنے کے پروجیکٹ پر کام تو یقینًا شروع کردیا ہوگا، کیا اس ویک اینڈ پر یہ پروجیکٹ مکمل ہونے کی اُمید کی جاسکتی ہے تاکہ اس کے بعد والے مرحلہ پر کام کیا جاسکے۔ بار بار پوچھنا کچھ مناسب معلوم نہیں ہورہا مگر اپنی خواہش کی شدت مجھے دوبارہ استفسار پر...
  16. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    جزاکم اللہ خیرًا احسن الجزا میں شدت سے منتظر رہوں گا۔ والسلام
  17. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سعود بھائی! میں عید کی چھٹیوں پر ذرا دوسرے شہر جارہا ہوں شاید وہاں انٹر نیٹ کنکشن میسر نہ آسکے، مجھے کامل اُمید ہے کہ اس وقت تک انشاء اللہ رومن الفاظ کی فہرست تیار ہوچکی ہوگی۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ
  18. ح

    درست جملہ کیا ہے؟

    احقر کی معلومات کے مطابق ایسے الفاظ میں ہمزہ صرف مخصوص جگہوں پر آتا ہے جیسے ‘‘وہ چلے گئے’’ یہاں پر گئے میں ہمزہ بالکل درست ہے، لیکن اگر میں یہ کہوں کہ ‘‘فلاں کا یہ پیغام میرے لئے ہے’’ تو اس میں میرے خیال سے لئے کی اسپیلنگ ہمزہ سے لکھنا درست نہیں ہے بلکہ اسے ی سے لیے لکھنا چاہیے۔ ورنہ آپ خود...
  19. ح

    درست جملہ کیا ہے؟

    معذرت چاہتا ہوں سعود بھائی، جب میں جواب تحریر کر رہا تھا، اس دوران شاید کسی وقت آپ کا جواب پوسٹ ہوگیا تھا، اس لیے نظر میں نہیں آیا، اپنا جواب پوسٹ کرنے کے بعد آپ کی جانب سے پوسٹ کردہ چاچو کی ڈکشنری کے درج شدہ الفاظ پر نظر پڑی، لیکن اس دوران میں اپنا جواب بھی پوسٹ کرچکا تھا۔ لیکن بہرحال اب شاید...
  20. ح

    درست جملہ کیا ہے؟

    درست جملے جیسا کہ محترم جناب سعود بھائی نے وضاحت کردی ہے وہ میرے علم کے مطابق بھی اس طرح ہوں گے: واحد: ہماری بری عادت چھوٹ جانی چاہیے جمع: ہماری بری عادتیں چھوٹ جانی چاہییں یعنی عادت کے ساتھ چاہیے جبکہ عادتیں کے ساتھ چاہییں آئے گا۔ جہاں تک چاہئے، چاہئیں ہمزہ سے یا چاہیے چاہییں ی سے لکھنے کا...
Top