نتائج تلاش

  1. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درست فرمایا باجی آپ نے۔ لیکن خرگوش کہاں سے لاؤں، اتنی تیز دوڑ نہیں سکتی کہ خود اسے پکڑ سکوں۔
  2. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوا کی بیٹی چاہت نہیں دکھائے گی تو کون دکھائے گا؟ لیکن اگر آپ نے افقی سطر کے نیچے جو پیغام لکھ رکھا ہے، اگر اسی میں …… اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ …… ڈال دیں تو بڑی آسانی رہے گی۔ لیکن آپ یہ لاتی کیسے ہیں؟ میرا مطلب ہے یہ سگنیچر ٹائپ کی کوئی...
  3. Gulmaily

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    مختصر، پر اثر، متاثر کن، جاندار 😍❤️👌
  4. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنگلی پن دکھا ہی بیٹھی ناں میں اپنا۔ اب مجھے کیا معلوم کہ وجی …… وجاہت سے بنا ہے یا وجیہا سے۔ وجی بھیا یا وجی بھنو، تم جو بھی ہو، تمہارے سلام کا جواب دیا ہے۔
  5. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت الحواس تو پتا نہیں کہ ہم ہیں کہ نہیں، لیکن اتنی مخبوط الحواس بھی نہیں کہ بھائی کے سلام کا جواب بھی نہ دوں۔ وعلیکم السلام بِری میرے بِیر۔ لیکن اس صفحے کیلئے مجھے لغت کی ضرورت پیش آجاتی ہے۔ کافی ملتی ہیں آن لائن۔اور ترتیبِ ہجا تو واقعی مشکل کام ہے۔
  6. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    احمد بھیا، ابھی میری سمجھ میں ایک بات آئی۔ ڈھانپنا ہر بار چھپانے یا پوشیدہ رکھنے کیلئے نہیں ہوتا۔ کسی کھانے پینے کی چیز کو دھول مٹی گرد، مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ڈھانپا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پوشیدگی ضروری نہیں ہوتی۔ میں کچھ غلط تو نہیں کہہ گئی؟
  7. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    میں کہتی ہوں کہ نظریۂ ارتقا بالکل درست ہے۔ اگر تم میری بات نہیں مانتے تو تم اسے غلط ثابت کرو۔
  8. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یہ تو پہلے سے بھی زیادہ طاقتور جملہ ہے 😂
  9. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    Don’t worry about the world ending today. It’s already tomorrow in Australia.” - Charles M. Schulz
  10. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    وہ شخص فرشتوں سے باتیں کرتا ہےکیونکہ وہ خود یہ بات کہتا ہے۔ اور وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا، کیونکہ جو شخص فرشتوں سے باتیں کرتا ہے وہ جھوٹ نہیں بول سکتا۔
  11. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    شاید ان کی اس جملے سے مراد خود کلامی تھی۔
  12. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی؟ اپنی نبیڑ تو
  13. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ لہذا جو نہیں گرجتے وہ برستے ہیں۔ 😍😁
  14. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    تشریح کا خوبصورت انداز 👌
  15. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    I'm a big believer in fate. I believe things happen for a reason." - Taylor Swift
  16. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    I know I'm not a millionaire, but I definitely want to live like one." - Paris Hilton I have never let my schooling interfere with my education." - Mark Twain The early bird gets the worm, but the second mouse gets the cheese." - Steven Wrigh
  17. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    I'm not a vegetarian because I love animals. I'm a vegetarian because I hate plants." - A. Whitney Brown
  18. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    دانائی کہاں سے سیکھی؟ کسی نے ایک دانا سے پوچھا، آپ نے دانائی کہاں سے سیکھی؟ فرمانے لگے احمقوں سے۔ سائل نے حیرانی سے پوچھا کہ یہ کیونکر؟ فرمایا کہ جو احمقانہ کام یا کلام وہ کرتے تھے، میں اس سے بچنے میں لگ جاتا تھا۔ واقعی بات تو درست ہے۔ احمقوں سے بھی بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ بس آدمی میں سمجھ ہو۔...
  19. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہانا بدلنے کے کے بعد ہی اپنے دیس کے بھیس کی قدر ہوتی ہے۔ لیکن دور جا کر ہی سہی، ہو تو جاتی ہے۔ شاید اس میں دور کے ڈھول سہانے کا بھی کافی کچھ ہاتھ ہے۔
Top