نتائج تلاش

  1. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہری بات کہی، لیکن یہ انان کیا ہے؟ شاید نان کہنا تھا یہاں، لیکن نان کے ساتھ تو پتلا نہیں آسکتا، شاید ٹکڑا آتا ہے۔ یعنی کہ نان خطا کا ٹکڑا ہے، لیکن نان کے ساتھ تو ختا کا لفظ آتا ہے، یعنی نانِ ختائی، تو شاید اصل جملہ یوں ہوگا کہ نانِ ختائی کا ٹکڑا ہے 😁😍
  2. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تم تو میں آپ کو کہہ نہیں سکتی، اور آپ سے ادباً کہہ نہیں سکتی کہ آپ ہی پوچھیں۔ اب آپ ہی بتائیں کہ ہم کہیں تو کیا؟
  3. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑی ہوگئی، معافی، لیکن ایک معنیٰ ہیں شاید دونوں کے۔
  4. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فاحش غلطیاں کرتی ہوں اردو میں، لیکن بھلا ہو چیٹ جی۔ پی۔ ٹی اور بنگ چیٹ کا۔ بہت ساتھ دیتے ہیں میرا
  5. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط تلفظ … معذرت … میری ناقص معلومات کے مطابق اردو لفظوں میں آخر سے ہمزہ غائب کردیا گیا ہے۔ براہِ مہربانی میری اصلاح کریں ظماء اور ظما کے بارے میں 😊 اور زلال شاید ڈینگی کے مچھر کو کہتے ہیں 😁
  6. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاس ہے یہاں؟ بہت پیاس لگی ہے۔
  7. Gulmaily

    اپنی بکواس بند کرو

    اپنی بکواس بند کرو ایک بزرگ یہودی عبادتگاہ سے نکل رہا تھا کہ سامنے سے اسے ایک نوجوان آتا دکھائی دیا جسے انہوں نے کہا کہ عبادت کا وقت تو ختم ہو گیا ہے‘ تم اندر کس لیے جا رہے ہو؟ اس پر نوجوان نے کہا کہ مجھے پانچ روپوں کی سخت اور فوری ضرورت ہے جس کے لیے میں خدا سے دعا مانگنے جا رہا ہوں۔ اس بزرگ...
  8. Gulmaily

    اُردو زبان میں حروفِ ہجاء

    اردو مصوتوں اور مصمتوں کے ساتھ اردو مقاطع (سلیبلز) پر بھی کچھ تحریر کریں، اردو متن میں مقاطع کو گننے کا طریقہ یا سافٹویئر یا سائٹ (ویب گاہ) آپ کے علم میں ہے تو شیئر کردیں پلیز۔
  9. Gulmaily

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    https://shamilaurdu.com/library/
  10. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے بہت پسند ہیں، چائے کے ساتھ
  11. Gulmaily

    مرزاغالب کی حویلی کی سیر

    چچاغالب ہمیں خوش آمدید کہتے ہوئے. بہت دلچسپ
  12. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، مبارک ہو
  13. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی، تیمار داری چاہیئے نہ کہ چھیڑ خانی؟
  14. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ سب لوگ ٹھیک ہیں؟
  15. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتا رہی تھی اپنی طبیعت کا، بس
  16. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابِت ُ الْحَواس ہوں اب تک 😍
  17. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چال درست، حال خراب، بخار، گلے میں درد الٹی ہوگئیں سب تدبیریں
  18. Gulmaily

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوبصورت
Top