نتائج تلاش

  1. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گت خوب بنی ہوگی بے چارے گاہک کی 😍
  2. Gulmaily

    مخصوص الفاظ والی آیات

    يُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَ الْحِكْمَةَ بسم الله الرحمن الرحيم اے رب ہمارے اور بھیج ان میں ایک رسول انہیں میں سے کہ ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب ستھرا فرمادے بیشک تو ہی ہے غالب حکمت والا- بیشک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں...
  3. Gulmaily

    ایک اور ایک گیارہ

    عاطف بھیا، آپ تو بڑے پڑھاکو معلوم ہوتے ہیں، یعنی حد ہوگئی، اس سوال کا جواب دینے کی بھی سعئ حاصل کرڈالی جس کا پرچے میں کوئی ذکر ہی نہ تھا۔ میں نے کسی مذہبی عالم کے بارے میں سنا ہے کہ وہ کسی مشکل ترین امتحان میں بیٹھے جس کا ایک سوال بھی لوگ حل کرتے ڈرتے تھے۔ کل دس سوالات تھے، لیکن ہدایت تھی کہ...
  4. Gulmaily

    ایک اور ایک گیارہ

    بہت عمدہ، لیکن بدقسمتی سے غلط جواب 😊
  5. Gulmaily

    ایک اور ایک گیارہ

    کیا آپ اس پہیلی کو بوجھ سکتے ہیں اور اس معمے کو سلجھا سکتے ہیں؟ (درکار تعلیمی قابلیت: میٹرک)
  6. Gulmaily

    خطیبوں کی بے احتیاطیاں

    میرے پسندیدہ مضمون سےایک اقتباس خطیبوں کی بے احتیاطیاں رمضان المبارک میں سرکاری دفتری اوقات سات سے ایک بجے تک تھے، ہمارے ہاں آٹھ سے دو۔ جمعے کے روز بارہ بجے۔ اس لئے ہمارے لئے اپنے علاقے کی مساجد میں جمعہ پڑھنا ممکن ہوگیا۔ جس مسجد میں نماز پڑھتا ہوں، اس میں جمعہ جلدی ہوجاتا ہے، اس لئے قاری صاحب...
  7. Gulmaily

    مخصوص الفاظ والی آیات

    فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى: بسم الله الرحمن الرحيم کچھ زبردستی نہیں دین میں بیشک خوب جدا ہوگئی ہے نیک راہ گمراہی سے تو جو شیطان کو نہ مانے اور اللہ پر ایمان لائے اس نے بڑی محکم گرہ تھامی جسے کبھی کھلنا نہیں، اور اللہ سنتا جانتا ہے تو جو اپنا منہ اللہ کی طرف جھکادے اور ہو...
  8. Gulmaily

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کیا میں بھی لے سکتی ہوں کسی کا کیفیت نامہ؟
  9. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی؟ یہ ہے ناں ڈال، آپ نے ہی ڈالا تھا اسے اور خود ہی بھول بیٹھے۔یہ معمولی سی نہیں ہے۔
  10. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہے نام سائیں کا۔ ارے آپ تو اپنے ہی آپ سے، یعنی کہ واقعی خود سے ہی ہم کلامی کئے جارہے ہیں۔ ارے آپ کا تو سچ مچ دماغ چکرا گیا ہے۔ معاف کرنا عطف جی، جب سوالوں کے درست جوابات لکھ لیں، تب تک کیلئے مس یو۔ میں سچ میں بہت سی چیزوں سے کنفیوژن رہتی ہوں، اور یہ والی محفل تو میری سمجھ سے بالا تر ہے۔جلدل...
  11. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے کہیں میں غلط زمرے میں تو نہیں گھس آئیْ سب کچھ عجیب عجیب سا لگ رہا ہے۔ جواب دے نہیں رہے، سوال سوال کئے جارہے ہیں؟ جب سے آئی ہوں، سحری افطار میں ہی دماغ چل رہا ہے۔ مجھے ٹیوشن پڑھانے والی کہاں گئیں؟ ارے کوئی ہے!!!
  12. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس کا مطلب ہے کہ اقتباس کے جواب میں ترتیب ضروری نہیں۔ سمجھ جاتی ہوں، جوہانس کو پڑھایا تھا میں نے بھی۔
  13. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال کیسے آئے گا چکرائے دماغ میں؟ ویسے یہاں اگر آپ الفابیٹس کی چادر ٹھیک سے تان دیں تو کچھ آسانی ہوجائے گی مکس اردو والوں کو۔ ہر پیج پر مکمل حروفِ تہجی ہوجائیں تو سب آسانی سے لکھ لیا کریں۔ یہاں تو ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کچھ غلط نہ بک دیں بزرگوں کی ادبی محفل میں۔ تو پھر کیا خیال ہے؟ ہوسکتی ہے ایسی...
  14. Gulmaily

    [IMG] ﻣﯿﮟ ﺑﮭُﻮﻝ ﺑﮭﭩﮏ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﯽ، ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟِﯿﺎ ﺍِﺱ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ ﮐﻤﻠﯽ ﺟﻮﮔﻦ ﮐﮯ، ﮨﺮ ﻗِﺼّﮯ ﮐﺎ...

    ﻣﯿﮟ ﺑﮭُﻮﻝ ﺑﮭﭩﮏ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﯽ، ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟِﯿﺎ ﺍِﺱ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ ﮐﻤﻠﯽ ﺟﻮﮔﻦ ﮐﮯ، ﮨﺮ ﻗِﺼّﮯ ﮐﺎ ﻋُﻨﻮﺍﻥ ﭘِﯿﺎ
  15. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبھی میں کہوں کہ صبح سے یہ ہو کیا رہا ہے؟ خیر اگر جواب نہیں دینا تو نہ دیں، خود بخود بھی ایک فارمولے کا نام ہے، اس کی رفتار روشنی سے بھی ہزار گنا ہوتی ہے، بس کالج تک دیر سے پہنچتی ہوں۔ دھیمے دھیرے آہی جائے گا بقول شخصے جاتے جاتے آئے گا ان کا خیال آتے آتے بے خیالی جائے گی کبھی تو مجھے بھی سمجھ...
  16. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثنائی نظام کی اردو نہیں جانتی۔ میں بس یہ جاننا چاہتی ہوں کہ 1- مراسلہ کسے کہتے ہیں یہاں، مین پوسٹ کو یا کسی کمنٹ کے جواب کو ؟ 2- الف بے پے …… یہ پوسٹ ہے یا مراسلہ؟ اگر پوسٹ ہے تو آپ اردو میں کیا کہتے ہیں اسے؟ 3- میرا یہ جواب کسی پوسٹ پر ہے یا کمنٹ پر؟ 4- کمنٹ کے جواب کی ترکیب کیا ہے؟ جب تک...
  17. Gulmaily

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ویسے کیا میں جان سکتی ہوں کہ یہاں کیا ہورہا ہے اور کیا کرنا چاہیئے مجھے؟ در اصل مجھے یہاں اردو محفل میں آکر پتا لگا ہے کہ مجھے تو اردو بھی نہیں آتی ٹھیک سے۔ اور یہ محفلین کی تمام اصطلاحات میرے لئے سب کی سب انجان اور نئی ہیں، جن کے درست مفہوم سے نا آشنائی ہے میری۔ سمجھتی کچھ ہوں، نکلتا کچھ ہے۔...
  18. Gulmaily

    میں اور میرا ملک، جادوگر کے جال میں

    جی روزہ نہیں ہے میرا، کھول چکی ہوں کچھ دیر پہلے۔ 😍
  19. Gulmaily

    مخصوص الفاظ والی آیات

    الْحَمْدُ لِلَّهِ { الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ } [الفاتحة: 2]. { الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ } [الأنعام: 1]. { فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَالْحَمْدُ...
  20. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وحشت میں ہر اک نقشی الٹی نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے یا تو سب لوگوں کی الف بے ٹھیک ہے یا میری الفابیٹ غلط ہے۔ آپ ہی رہنمائی فرمائیں۔
Top