نتائج تلاش

  1. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب، لیکن اردو کے سارے حروف شامل کیوں نہیں اس میں۔ میں نے سنا پے کہ اردو میں 54 حروف ہیں ہجا کے۔
  2. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چ بنا رہے ہیں مجھے آپ لوگ، یعنی اب میں اتنی بھی چغد نہیں۔ اور نام سے مجھ پر واضح نہیں ہوا۔ نیز یہ جملہ ؎ یعنی پچھلے مراسلے کے بعد والا حرف شروع میں آنا چاہیئے ۔؎ میرے لئے کچھ مس گائیڈنگ تھا۔ مجھے آخری حرف سمجھ آیا اس سے۔ لیکن غور کیا تو یہ ایک سیریز ہے۔ سمجھ لیتی ہوں، اتنی بھی نا سمجھ نہیں ہوں۔
  3. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ بیت بازی کی طرح ہے؟ نثری بیت بازی
  4. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا تو اب کیا کرنا ہوگا آگے؟ الف سے شروع کروں؟
  5. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی، لیکن میں سمجھی نہیں۔
  6. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کون سا کھیل ہے؟
  7. Gulmaily

    بہت شکریہ، میں کوئی لکھنے والی یا مصنفہ نہیں ہوں، یہاں اردو اتنی زیادہ ہے کہ دیکھ کر خوشی بھی...

    بہت شکریہ، میں کوئی لکھنے والی یا مصنفہ نہیں ہوں، یہاں اردو اتنی زیادہ ہے کہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور مشکل بھی۔ یہ بہت اچھا ہے کہ ہر چیز اردو میں ہے لیکن ابھی کئی چیزیں اور فورم کا انٹرفیس میرے لئے بہت مشکل ہے۔ بہت زیادہ آن لائن نہیں ہوتی۔
  8. Gulmaily

    سائنسی شاعری

    میں آپ کے کمنٹ کو لائک کرنا چاہتی تھی، لیکن سمجھ نہیں آیا کہ لائک بٹن ہے کہاں، اس لئے تحریری لائک کر رہی ہوں۔ ویسے یہاں نوری فونٹس نہیں ہیں کیا؟ میں نے کئی اردو ویب گاہوں پر دیکھے ہیں، اردو محفل میں صرف نستعلیق ہیں، نوری نہیں نظر آتے۔ یہ شاید گلزار فونٹس ہیں۔
  9. Gulmaily

    سائنسی شاعری

    لڑکیاں بھی ہیں کمپیوٹر وائرس زندگی کے واسطے ہیں ڈینجرس کرتی ہیں اسکین لڑکوں کے دماغ ہوش مندی کے بجھاتی ہیں چراغ بات حق کہتا ہوں کر دیجے معاف پہلے بھاری جیب کو کرتی ہیں صاف پرابلم کرتی ہیں ڈاؤن لوڈ پھر بینک کا معلوم کر کے کوڈ پھر لڑکیاں لڑکوں کا مائنڈ سیٹ کر بینک ایکاؤنٹ بھی کر لیں ٹرانسفر...
  10. Gulmaily

    گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ

    بہت شکریہ جناب۔ آپ کی بات نے میرا کافی مسئلہ حل کردیا۔ جزاک اللہ۔ آپ کی پوسٹ کافی کارآمد ہے۔
  11. Gulmaily

    مظفر وارثی وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک

    سبحان اللہ، اللہ اکبر۔ اعلیٰ بہت اعلیٰ
  12. Gulmaily

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

    بروکن لنک ہیں۔ مہربانی کر کے جدید لنک شیئر کریں۔ شکریہ
  13. Gulmaily

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    جی بیشک درست فرمایا۔ سورت البقرہ میں حضرت ابراہیمؑ کا اسمِ گرامی کل نو بار وارد ہوا ہے اور ہر جگہ کھڑی زیر کے ساتھ ہے۔ ایک آیت میں دو بار آیا ہے ﷽: { وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَٰهِمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَٰهِمَ...
  14. Gulmaily

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

    فائلیں نہیں کھل رہیں۔ مہربانی کر کے انہیں دوبارہ اپلوڈ کریں یا دوسرا لنک دیں۔
  15. Gulmaily

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ * اللہ اللہ کون ہو گا مرتبہ دانِ حسینؓ

    خورد سال عون و محمد شاملِ اہلِ جہاد دو یہ تھے ننھے سپاہی جاں نثارانِ حسینؓ میرے خیال میں شاعری میں یہ جائز ہے
  16. Gulmaily

    سائنسی شاعری

    بس تھوڑا سا آگے ہیں
  17. Gulmaily

    سائنسی شاعری

    لیلی کی زلف سے رہا دور چار ہاتھ کم
  18. Gulmaily

    اے من کے شہ ، سرتاج پیا تیرا مجھ پر دائم راج پیا !! ہمیں دید کی راتیں بخشو ناں ہمیں کروا دو...

    اے من کے شہ ، سرتاج پیا تیرا مجھ پر دائم راج پیا !! ہمیں دید کی راتیں بخشو ناں ہمیں کروا دو معراج پیا !!
Top