وہ دھاگا در اصل دونوں کے تقابل پر تھا حالانکہ تقابل سرے سے بنتا ہی نہیں کہاں بانو آپا اور کہاں عمیرہ احمد رہ گئی "انگریجی" کی بات تو وہ ہمیں آتی ہی نہیں " سو سانوں کی" کوئی انگریجی کا "کنا ہی وڈا" رائٹر کیوں نہ ہو ویسے "انگریجی "سے یاد آیا "انگریجی "کے فقط ایک ہی" رائٹر کم ڈرامہ نگار" کا...