شعائر اسلام کو افضل یہی ہے کہ قرآن وسنت سے مزین اصطلاحات سے ہی پکارا جائے اگرچہ مقامی عرف و زبان میں پکارا جانا بھی درست ہی ہے مجھے تو اسلامی نظریاتی کاؤنسل کی ان سفارشات سے ایسا کوئی اچنبہ نہیں ہوا مگر نہ جانے احباب کیوں اتنا سیریس لے گئے اور اسے فتوٰی تک قرار دے دیا یعنی کہ اناللہ وانا الیہ...
علی الاطلاق انسان ضرور انسان ہی ہوتا ہے ،مگرتواضع ایک ایسی صفت ہے کہ جو انسان کو انسانیت کے حقیقی مقام تک لے جاتی ہے ۔ چناچہ آپکی منکسر المزاجی اس چیز پر دال ہے کہ انسانیت میں اخلاقی اعتبار سے ضرور درجہ بندیاں ہیں ۔۔
السلام علیکم ڈئر سسٹر!
میرا اصلی نام عابد عنائت ہے جبکہ گھر والے پیار سے" آبی" کہتے ہیں" مطلب وطلب" اسکا کچھ نہیں جب پہلی بار انٹرنیٹ یوز کرنا شروع کیا تو ایک دوست نے یاہو آئی ڈی" آبی ٹوکول" کے نام سے بنا دی سو تب سے ہرجگہ یہی نک استعمال کرتا ہوں ۔ سو پتا چل گیا تو اب سُٹ دو کسی ٹٹھے کھوہ میں۔
الھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
اب بس بھی کر کیا رلائے گی کیا۔ جسٹ مزاکنگ ڈئر سسٹڑ ،یہ محفل بہت اونچے درجے کی ہے میرے جیسا بندہ یہاں ممبر کی حیثیت سے ہے یہی سب سے بڑا اعزار ہے میرے لیے۔
ماہی سسٹر ہماری تو حسرت ہی رہی کہ کبھی خود سے اس محفل کے کسی رکن کو ہم بھی یاد رہے ہوں خیر کسی کو یاد رہنے کے لیے کچھ خاص کرنا بھی پڑتا ہے جبکہ ہم ٹھرے سدا کے کاہل جبی تو اس کاہلیت کو چھپانے کے لیے ٹُن کے مزاج والا اسمائلی لگا رکھا ہے ۔:D
الھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
کمپیوٹر چ تے میرے کول وی کافی کلیکشن اے پر اوتھوں پڑھن نہیں ہوندا اکھاں تے سر بری چھیتی دخن لگ پیندے نے اے بڑی مصیبت اے اللہ کرئے کوئی ایدا حل نکل آوے تے ساڈے پڑھن پڑھان دے مسئلے دی کوئی تدبیر ہوجائے کاشششش
الھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
ولی مَولا
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'مولی' کا متبادل املا ہے اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم فی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٥٨٢ء، کو "پنج گنج" میں مستعمل ملتا ہے۔
ربط
الھم صل وسلم وبارک محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ