اگر بچوں میں چڑچڑا پن اور ضد کا مادہ بڑھ رہا ہو جو کہ معاشرے میں عمومی عدم برداشت کے رویے اور کھیل کود کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہو سکتا ہے، دستیاب وڈیو گیمز بھی اکثر پُر تشدد مواد پر مشتمل ہوتی ہیں، تو بچوں کو کسی طرح درود شریف کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی جائے۔ روزانہ کچھ تعداد...