اور شعراء کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔”
کیا واقعی شعراء حقیقتاً ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں؟ اگر یہ وادئ خیال ہے تو یہ بذاتِ خود ایک شاعرانہ بات ہوئی۔ایک انسان اگر اس پیرائے میں بات کرے گا تو یہ خیال آفرینی اور بے اصل بات کہلائے...