نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    پھر تو آپ کو کرنی چاہیے یہاں خوب گفتگو :p ہمارا سیکشن کہیں اور ہے، ہم وہاں چلتے ہیں :ROFLMAO:
  2. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    واہ واہ لطف آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے ;)
  3. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کیا یہ "تجاویز، آراء و مسائل" کا سیکشن ہے یا میں غلطی سے "محفل چائے خانہ" میں آ گیا ہوں! :ROFLMAO::p
  4. محمد بلال اعظم

    بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو

    اسی باعث میں نے پوسٹ میں تدوین نہیں کی۔ :)
  5. محمد بلال اعظم

    بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو

    لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ہاہاہاہاہاہا ویسے آئیڈیا اچھا ہے۔ لسٹ اپڈیٹڈ :LOL:
  7. محمد بلال اعظم

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    گویا یہ عالمی مسئلہ ہے :ROFLMAO: اور اگر اس ادارے نے شام کی چائے پہ بھی پابندی لگا دی! :p اور وہ جو جون نے کہا تھا ہے اگر واقعی ہی شراب حرام آپ ہونٹوں سے میرے پیجیے گا اگر ڈوپنگ کی خلائی مخلوق نے اسے شاعر اور شاعری کے لئے مضر قرار دے دیا تو کیا ہو گا! ;)
  8. محمد بلال اعظم

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    احمد بھائی لطف آ گیا! بہت عمدہ تحریر منفرد موضوع
  9. محمد بلال اعظم

    مشق ستم بشرط فراغت

    نایاب بھائی میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  10. محمد بلال اعظم

    ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

    فی الحال تو میرے جاننے والوں میں آپ ہی افسانہ نگار ہیں :p
  11. محمد بلال اعظم

    ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

    یہ بات کچھ دل کو لگتی ہے :p
  12. محمد بلال اعظم

    فراز وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا ( احمد فراز )

    کسی اور دیس کی اور کو، سُنا ہے فراز چلا گیا سبھی دکھ سمیٹ کے شہر کے، سبھی قرض اُتار کے شہر کا آٹھ سال گزر گئے فراز کو بچھڑے ہوئے :( اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
  13. محمد بلال اعظم

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    جی! اگر شاعر کریں تو ;)
  14. محمد بلال اعظم

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    تو اب شاملِ محفل کر دیں۔ :)
  15. محمد بلال اعظم

    ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

    وحشت کی تفصیل بیان کی جائے ;)
Top