نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    سائنسی لغت

    ویسے velocity کو ولاسٹی کہنا ہی زیادہ مناسب نہیں ہو گا؟ اردو میں پہلے تو پتہ ہی نہیں لگنا کہ سمتی رفتار ہے کیا چیز اور اگر پتہ بھی لگ جائے تو کم از کم اس کی وضاحت کافی مشکل کام ہو گا۔
  2. محمد بلال اعظم

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    محمداحمد بھائی کے بلاگ رعنائیِ خیال پہ یہ غزل اس طرح موجود ہے۔ غزل زمیں پہ چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا کٹا کے پر کو پرندہ اُڑان سے بھی گیا تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش میں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا پرائی آگ میں جل کر بھی کیا ملا تجھ کو اُسے بچا نہ سکا اپنی جان سے بھی گیا بُھلا...
  3. محمد بلال اعظم

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    چلے چلو کہ وہ "کل تو" ابھی نہیں‌ آئی :ROFLMAO:
  4. محمد بلال اعظم

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    واہ واہ واہ کس کس شعر کا انتخاب کروں منفرد زمین نغمگی، سلاست، روانی کیا نہیں ہے اس غزل میں! بہت سی داد
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    ہاہاہاہاہاہا دیٹس ناٹ فئیر :ROFLMAO: لیڈیز فرسٹ مریم ;)
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    سالگرہ کی دعاؤں بھری دلی مبارکباد مریم :) اور اب ٹریٹ کب ملی رہی ہے آپ کی طرف سے؟ :p
  7. محمد بلال اعظم

    تبسم غزل - یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب - صوفی تبسم

    شاید تمھیں بھی چین نہ آئے مرے بغیر شاید یہ بات تم بھی گوارا نہ کر سکو میرے سوا کسی کی نہ ہو تم کو جستجو میرے سوا کسی کی تمنا نہ کر سکو ۔۔۔۔۔
  8. محمد بلال اعظم

    احمد ندیم قاسمی روشنی کا، افقِ شب پہ اشارہ کیوں ہے۔۔۔۔۔!

    یہ تصرف ہے ترا، یا مرا معیارِ وفا ترکِ الفت پہ بھی تو اتنا ہی پیارا کیوں ہے ؟ واہ
  9. محمد بلال اعظم

    لتا لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو

    ہاہاہاہاہاہا بس اسی باعث ہم نے بھی فرض کر لیا کہ تھوڑی دیر کا جوش ہے ان میں، خود ہی ٹھنڈا پڑ جائے گا :LOL: وہ کہیں اور جاتے جاتے یہاں آ گئے کسی کے بہکاوے میں :ROFLMAO:
  10. محمد بلال اعظم

    لتا لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو

    فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں :p
  11. محمد بلال اعظم

    لتا لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو

    کیا اس سے اچھی موسیقی بھی کوئی ہو سکتی ہے! مدھم روشنی ہو، پورے چاند کی رات ہو، کافی ہو، تاج محل ہو، ہاتھ میں غالب ہو، پہلو میں یارِ طُرحدار ہو اور کہیں دور سے یہ موسیقی سنائی دے رہی ہو! :love::love::love:
  12. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    لیکن پہلے ایک ایک کر کے ساری لیڈیز اس اصول پہ عمل کر لیں، پھر ہماری باری آئے گی :p
  13. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    لیکن ہم تو Ladies First کے اصول پہ عمل پیرا رہے آج تک :ROFLMAO: پیپرز میں بھی کسی صنفِ نازک کے اٹھنے سے پہلے پیپر کبھی جمع نہیں کروایا :p
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    ویسے تو بلی ہم تشبیہ کے لئے استعمال کرتے ہیں لیکن وہ تو اصلی بلی ہی تھی، انہیں شعر سناتا تو محترمہ نے کہاں بھاگنا تھا، یہ کارِ خیر بھی ہمیں ہی کرنا پڑتا :p
  15. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    تو آپ کریں نا :p
  16. محمد بلال اعظم

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    جو کوئی آوے ہے، نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں :LOL:
  17. محمد بلال اعظم

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    ہاہاہاہاہا بلی :p آج ایک بلی نے بہت تنگ کیا :ROFLMAO:
Top