نتائج تلاش

  1. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    شاکر بھائی، میرے خیال میں ایسے نہیں ہے۔ نئی ریلیز پر نئے شامل شدہ پروگرامز کا ہی ترجمہ کرنا پڑھے گا یا کسی پرانے پروگرام کی اپڈیٹ والے ترجمے کرنے پڑھیں گے۔ ہاں جو پروگرام وہ نئی ریلیز سے نکال دیں گے وہ کام ضائع جائے گا۔
  2. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    جب بندہ خود کمزور ہو تو اسے چاہیے کہ کسی بڑے سسٹم کے ساتھ جڑ جائے۔ لینکس کے حساب سے دیکھا جائے تو اوبنٹو عام یوزر میں مقبول ہے اور ہم اردو لینکس ڈسٹرو بھی عام یوزر کے لیے بنانا چاہ رہے ہیں تو اوبنٹو کے ساتھ جڑنا بہتر ہے۔ ابھی میں چیک کیا ہے کہ اوبنٹو نے آفیشل چائنیز ورژن شروع کیا ہوا ہے۔ سوچا...
  3. asakpke

    لینکس انسٹال کریں

    (Click here to view this post in English language) لینکس کیا ہے؟‌ یہ ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اسکو مختلف طریقوں‌ سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ مثلا طریقہ نمبر 1: آسان طریقہ طریقہ نمبر 2: بہتر آسان طریقہ طریقہ نمبر 3: بہتر طریقہ طریقہ نمبر 4: لمبا طریقہ طریقہ نمبر 1:آسان طریقہ: اگر آپ کے پاس...
  4. asakpke

    اردو فنڈ

    فنڈ دینے کے لیے میری انگریزی بلاگ پر دائیں طرف اردو فنڈ بٹن پر کلک کریں۔ مزید معلومات اس روابط پر
  5. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    اردو لینکس ڈیسٹرہ کا ایک اور نام تجویز کرتا ہوں UR Linux UR سے دو مطلب مراد ہیں yoUR (آپکی) اور URdu (اردو) اگر اس نام سے ڈومین لیا جائے تو وہ بھی بہت خوب ہے, مثلا urlinux.com URLinux.com مطلب آپکی لینکس یا اردو لینکس
  6. asakpke

    ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

    سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں record پھر یہ متنخب کریں Record steps to reproduce a problem ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔ اسکے بعد یہ آپ کو فائل محفوظ کرنے کا کہے گا۔ یہ اسکی زپ فائل بنائے گا۔ آپ اسے با آسانی کسی کو...
  7. asakpke

    فولڈر کے اندر موجود فائلیں ری نیم کرنا

    یہ آپ ڈوس میں بھی کر سکتے ہیں مثلا اس ربط پر کچھ مثالیں ہیں۔
  8. asakpke

    Clonezilla in custom SystemRescueCd

    پھر تو بھائی آپ لینکس کے ماہرین کا انتظار کریں۔ :(
  9. asakpke

    gOS یعنہ good OS میں اردو کا مسئلہ

    یہ ایک لینکس آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے کہ ونڈوز۔
  10. asakpke

    Clonezilla in custom SystemRescueCd

    اس ربط کو چیک کریں، میرا خیال ہے کہ آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا۔
  11. asakpke

    Clonezilla in custom SystemRescueCd

    آپ SystemRescueCd کے اس ربط کو چیک کریں۔
  12. asakpke

    Clonezilla in custom SystemRescueCd

    آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ MultiCD بنا لیں۔ SystemRescueCd اور Clonezilla دونوں کی لائیو سی ڈیز ملا کر ایک سی ڈی بنا لیں۔ MultiCD میں آپ کی دونوں لائیو سی ڈیز سپورٹیڈ ہیں۔ یا اگر سی ڈی کے بجائے یو ایس بی بنانی ہے تو اس ربط پر جائیں۔
  13. asakpke

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    جناب، ڈیمو تو فعال ہے، پھر سے چیک کریں۔ ڈیمو میں یوزر کا نام admin اور پاسورڈ pointofsale ہے۔
  14. asakpke

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    یہ سی ایم ایس نہیں ہے۔ یہ پوائنٹ آف سیل سسٹم ہے۔
  15. asakpke

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    اس کا حل میرے پاس نہیں ہے :confused: البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ دکاندار عارضی طور پر پرانا رجسٹر والا طریقہ شروع کر دے :) اور بعد میں سسٹم اپڈیٹ کر لے۔
  16. asakpke

    اردو لینکس پروجیکٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ کا انتخاب

    ہم میں سے تو شائد کم ہی ہوں۔ مگر یہ ضرور ہے کہ جو لوگ انگریزی نہیں جانتے یا استعمال کرنا پسند نہیں کرتے ان کے لیے آسان اردو والی لینکس نعمت سے کم نہیں ہو گی۔
  17. asakpke

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    پی ایچ پی پوائنٹ آف سیل سے آپ چھوٹے کاروبار کے نظام کو چلا سکتے ہیں۔ مثلا گاہک، چیزیں، سپلائر اور ملازمین کے ریکارڈ میں نیا انداج، تبدیلی، خاتمہ یا تلاش کی جا سکتی ہے۔ چیزوں کی وصولی اور فروخت کی جا سکتی ہے۔ مختلف رپورٹس گرافیکل اور لکھائی کی صورت میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اسکا ڈیمو یا...
  18. asakpke

    اردو فنڈ

    پاکستان، اسلام اور مسلمانوں کے لیے ویسے بھی دعا کرنی تھی، مگر آپ کے کہنے کی وجہ سے خصوصی دعا کی، اللہ ہم سب کی مدد کرے، آمین
  19. asakpke

    اردو فنڈ

    مبارک باد اور دعا دینے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کے لیے نام لے کر دعا کی، اللہ کی مدد ہر وقت آپ کے ساتھ شامل حال رہے، آمین۔
  20. asakpke

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    یہ کام ختم ہونا واقعی مشکل ہے!
Top