عرصہ بعد اردوئے معلیٰ کی کوئی تحریر نہایت پُرلطف معلوم ہوئی. :) لیکن زمرہ دیکھ کے اندازہ ہو رہا ہے کہ ظہیراحمدظہیر صاحب کی اس پُرلطف کاوش کا پس منظر نہایت سنجیدہ ہے. :) خیر ہمارے لیے تو اتنا ہی کافی ہے کہ بے شمار نئے الفاظ و محاورات سیکھنے کو مل گئے. اس طرح کی عرضیاں لکھتے رہیے اور ہمارے ذوق کا...