نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    سیاست ہر جگہ نہیں چلائی جا سکتی. :) (سیاسی چٹکلے اور لطائف؟) p:

    سیاست ہر جگہ نہیں چلائی جا سکتی. :) (سیاسی چٹکلے اور لطائف؟) p:
  2. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیے کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ :)
  3. لاریب مرزا

    عبدالقیوم چوہدری طبیب بدلنے سے کیا ہو گا؟ :)

    عبدالقیوم چوہدری طبیب بدلنے سے کیا ہو گا؟ :)
  4. لاریب مرزا

    ترجمہ: طبیب ہمارے دردِ نہاں سے بالکل بھی آگاہ نہ ہوا کیونکہ ہماری یہ نبض ہماری زبان سے بھی زیادہ...

    ترجمہ: طبیب ہمارے دردِ نہاں سے بالکل بھی آگاہ نہ ہوا کیونکہ ہماری یہ نبض ہماری زبان سے بھی زیادہ خاموش ہے. (محمد وارث)
  5. لاریب مرزا

    آگہہ نشد طبیب ز دردِ نہانِ ما / ایں نبضِ ما خموش تر است از زبانِ ما (غنی کاشمیری)

    آگہہ نشد طبیب ز دردِ نہانِ ما / ایں نبضِ ما خموش تر است از زبانِ ما (غنی کاشمیری)
  6. لاریب مرزا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم، بس مصروفیت کے باعث یہاں سے گزر کم ہو گیا ہے. :)
  7. لاریب مرزا

    اے خان بھیا جی، یاد کرنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ p:

    اے خان بھیا جی، یاد کرنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ p:
  8. لاریب مرزا

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    وعلیکم السلام، اے خان بھائی تو بہت دشوار حالات سے گزر رہے ہیں. لگتا ہے چوٹ بہت گہری ہے. اس لیے ہم بھی مرہم پٹی کے لیے حاضر ہیں. :) بشیر بدر کی غزل ملاحظہ ہو. کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بےوفا نہیں ہوتا گفتگو ان سے روز ہوتی ہے مدتوں سامنا نہیں ہوتا جی بہت چاہتا ہے سچ بولیں کیا کریں...
  9. لاریب مرزا

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    بہت بہت مبارک ہو ماہی احمد :)
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان میں تو موسم تبدیل ہو رہا ہے. سخت سردی کہاں پڑ رہی ہے؟ :)
  11. لاریب مرزا

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج کل کوئی خاص بات ہے جو ذہن بند ہے؟ :)
  12. لاریب مرزا

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اے خان آپ بھی ہماری طرح تالیاں بجانے آتے ہیں اس لڑی میں. :p
  13. لاریب مرزا

    ایک پیاری نشید!!!

    زبردست!! اچھا اشتراک ہے!! جزاک اللہ :redheart:
  14. لاریب مرزا

    ہمارے سلیقے

    بلاشبہ اس طرح وقت کی بچت ہوتی ہے. لیکن اس کے لیے بھی تجربہ بے حد ضروری ہے. ورنہ تمام اشیاء خراب ہونے کا امکان قوی ہے. :)
  15. لاریب مرزا

    ہمارے سلیقے

    افففف، اتنے سارے کام ساتھ ساتھ کرنا بھی ایک ہنر ہے. ہم تو ایک کام پر ہی صحیح توجہ دے پاتے ہیں. ورنہ کام بگڑ جاتے ہیں. :heehee:
  16. لاریب مرزا

    ہمارے سلیقے

    ادرک لہسن کا پیسٹ بنا کر رکھ لیں تو کتنے دن تک کارآمد ہو گا؟ اس متعلق بھی کچھ معلومات درکار ہیں. :)
  17. لاریب مرزا

    یعنی دوبارہ سے لاک ڈاؤن؟

    یعنی دوبارہ سے لاک ڈاؤن؟
  18. لاریب مرزا

    الحمدللہ... اللہ کا بے حد کرم ہے. :) آپ کی بٹیا کیسی ہیں؟ :)

    الحمدللہ... اللہ کا بے حد کرم ہے. :) آپ کی بٹیا کیسی ہیں؟ :)
  19. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اس حسن ظن کے لیے سراپا تشکر!! :redheart: ویسے رونق تو سب کے دم سے ہوتی ہے. :)
Top