نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    انٹیلیجنس میں ایک اصطلاح پائی جاتی ہے تڑپ کا پتہ یا ماسٹر سٹروک اپ کے پاس دونوں ہیں
  2. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    تم نا حق ناراض ہوئے ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
  3. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    ذاتی سوال فورم عوامی ہے معذرت کے ساتھ صاحب بہادر کا پیشہ بتائیں تا کہ ہم آپ کی طبیت سے اچھی طرح واقف ہو سکیں
  4. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    یہ صاحب تک تو ٹھیک ہے آپ بہادر لگاتی ہیں تو لگتا ہے کوئی فوجی جرنیل ہیں کیونکہ فی الحال وطن عزیز میں اگر کوئی بہادر رہ گیے ہیں وہ صرف جرنیل ہی باقی بے چارے چھ انٹرنیٹ اور کچھ پریس کانفرنسسز پر مصروف ہیں رہنمائی فرمائیں کہیں میں غلط فہمی کا شکار تو نہی
  5. قمر رضوان قمر

    سادگی

    روکھی سوکھی کھا کہ تے ٹھنڈا پانی پی ویکھ پرائی چوپڑی نا ترسائیے جی
  6. قمر رضوان قمر

    بھولے سے محبت کر بیٹھا دل ہی تو ہے

    بھولے سے محبت کبھی نہی ہوتی ہاں محبت خود سب کچھ بھلا دیتی ہے
  7. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    کراچی والے زیادہ تر چسکورے معلوم ہوئے البتہ ہم پنجابی بہت سادہ غذا لوگ ہوتے ہیں
  8. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    دفتر تو بہت مشول ہوتا ہے دن کا پتہ ہی نہی چلتا کدھر گیا جب آفس سے فری ہوتا ہوں تو ٹرین میں انٹرنیٹ میں یہاں آ جاتاہوں ابھی گھر جا کر کھانا بنایا جائے گا ۔ ساتھ ساتھ اردو محفل میں محفل جمائی جائے گی
  9. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ظاہراً روشن تھے سب کے سب یہاں اپنے باطن میں منور کون تھا علیم صبا نویدی
  10. قمر رضوان قمر

    ویسے دوپہر پر کیا ہوتی ہے؟دراصل یہ ایک پہر ہی ہوتی ہے ۔ اسے دو پہر کیوں کہا جاتا ہے؟

    ویسے دوپہر پر کیا ہوتی ہے؟دراصل یہ ایک پہر ہی ہوتی ہے ۔ اسے دو پہر کیوں کہا جاتا ہے؟
  11. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    کوشش کیا کریں انگریزی کا کم سے کم استعمال ہے ویسے مسٹری کو اردو میں کیسے کہیں گے؟
Top