نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہم فقیروں سے بے ادائی کیا آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا میر تقی میر
  2. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قبلہ آفس میں مصروف ہیں
  3. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے ہوشی میں پھر ہوش کہاں یاد رہی خاموشی تھی جو بھول گئے افسانہ تھا بیدم شاہ وارثی
  4. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    السلام علیکم و صباح النور والعسل امید کرتا ہوں اردو محفل کے سب ممبرز بخیریت ہونگے
  5. قمر رضوان قمر

    شب بخیر

    شب بخیر
  6. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر ہی جاتا ہے وقت اچھا برا یا برا اچھا
  7. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ضروری تو نہی کی صرف محبت ہو ہم کو تم عقیدت بھی تو ہو سکتی ہے
  8. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    [/USER] السلام علیکم تاخیر پر معذرت خواہ ہوں
  9. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    لو آج ہم اپنے بھی نا رہے
  10. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    فی الحال سفر میں ہوں ٹرین میں ۔ مگر گفتکو رک نہی پاتی اتنا اچھا لگ رہا ہے
  11. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    مجھے اب بنگالی سچے لگتے ہیں مگر افسوس تب سوشل میڈیا نا تھا اور سوائے پی ٹی وی کے ہم کچھ دیکھ سن نہی پاتے تھے
  12. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    میں کسی اور فور م کا حصہ نہی ہوں باتونی نہی مگر اچھے ٹاپکس پر اپنے علم اور اچھی زندگی کو سمجھنے کے لئیے بحث پسند کرتا ہوں
Top