نتائج تلاش

  1. س

    عقل تھی آگہی نے ماردیا

    عقل تھی آگہی نے مار، دیا دید کو روشنی نے ماردیا ایک بے کس تھا جس کے خوابوں کو اس کی بے چارگی نے مار دیا ہم نے چاہا کہ بات بن جائے زیست کی بے رخی نے مار دیا دیکھ کر پانی مر گیا پیاسا اس کو سچی خوشی نے مار دیا۔ تھا جو اپنا بنا وہ انجانا پھر اسی اجنبی نے مار دیا کیا تعجب کی کوئی بات نہیں آدمی آدمی...
  2. س

    عقل تھی آگہی نے ماردیا

    14 hrs · عقل تھی آگہی نے مار، دیا دید کو روشنی نے ماردیا ایک بے کس تھا جس کے خوابوں کو اس کی بے چارگی نے مار دیا ہم نے چاہا کے بات بن جائے زیست کی بے رخی نے مار دیا دیکھ کر پانی مر گیا پیاسا اس کو سچی خوشی نے مار دیا۔ تھا جو اپنا بنا وہ انجانا پھر اسی اجنبی نے مار دیا کیا تعجب کی کوئی بات نہیں...
  3. س

    نین سے اور نقاب سے نفرت

    بہت بہت مشکور ہوں جناب آپ نے وقت نکالا اور اپنی رائے سے نوازا
  4. س

    نین سے اور نقاب سے نفرت

    نین سے اور نقاب سے نفرت رخ پہ حائل حجاب سے نفرت سب کو برباد کر دیا جس نے کیجیے نا اس شراب سے نفرت تم تو ہلکان کرکے جاؤ گے ہے مجھے اضطراب سے نفرت جس کی خوشبو مجھے نہیں ملتی گل سے نفرت گلاب سے نفرت رخ روشن سے دھوکے کھائے ہیں ہے مجھے ماہ تاب سے نفرت وہ جو مجھ پر برس نہیں سکتا ہے مجھے اس...
  5. س

    پاس کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو

    اس کا کوئی حل میرے پاس بھی نہیں تاہم درست کرنے کی کوشش ضرور کروں گا ایک بار پھر آپ کا بے حد مشکور ہوں
  6. س

    پاس کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو

    پاس کچھ بھی نہیں ہیں کھونے کو جی بہت چاہتا ہے رونے کو اب سمجھ آیا آُپ کی کوشش تھی مری کشتیاں ڈبونے کو پاس تو بیٹھنا پہ جاتے وقت آگ دے دیجیو بچھونے کو مجھ سے ملنا گلے تو ہاتھوں میں رکھناچاقو مجھے چبھونے کو آپ کے ہاتھ لگ گیا ہے دل توڑ ہی دیجیے کھلونے کو خون چھوٹے نہ ان کے دامن سے خون ہی...
  7. س

    پاس کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو

    بہت بہت مشکور ہوجناب کا
  8. س

    پاس کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو

    پاس کچھ بھی نہیں ہیں کھونے کو جی بہت چاہتا ہے رونے کو اب سمجھ آیا آُپ کی کوشش تھی مری کشتیاں ڈبونے کو پاس تو بیٹھنا پر جاتے وقت آگ دے دیجیو بچھونے کو مجھ سے ملنا گلے تو ہاتھوں میں چاقو رکھنا مجھے چبھونے کو آپ کے ہاتھ لگ گیا ہے دل توڑ ہی دیجیے کھلونے کو خون نا چھوٹے ان کے دامن سے خون ہی...
  9. س

    میری قسمت سنور گئی کیسے (براے اصلاح)

    کچھ جلووں کے فردوسی ہونے کا گماں ہوتا ہے یہ وہی گمان ہے
  10. س

    میری قسمت سنور گئی کیسے (براے اصلاح)

    اگر یوں لکھا جائے تو ٹھیک ہوگا؟ خوشبوہی خوشبو میرے ہاتھوں میں خوشبدن کی بکھر گئی کیسے
  11. س

    میری قسمت سنور گئی کیسے (براے اصلاح)

    میری قسمت سنور گئی کیسے آنکھ جلووں سے بھر گئی کیسے وہ حسیں خلد کی مکیں آخر خاک دینا پہ مر گئی کیسے سوچتا ہوں تو سوچتا ہوں یہ وہ زمیں پر اتر گئی کیسے رات ہوتے ہی اس کے گالوں میں شام کی سرخی بھر گئی کیسے خوشبو خوشبو سی میرے ہاتھوں میں خوشبدن کی بکھر گئی کیسے
  12. س

    قہر ہے خود کا دو جگہ ہونا

    دونوں استادووں کا بہت مشکورہوں کہ انہوں نے اپنا وقت دیا اور اصلاح فرمائی نشاندہی شدہ غلطیاں ضرور درست کرنی ہے آپ کے توجہ کی مزید ضرورت رہے گی شکریہ
  13. س

    قہر ہے خود کا دو جگہ ہونا

    قہر ہے خود کا دو جگہ ہونا ہو کہ یک جا جدا جدا ہونا منتشر ہو کہ خود خیالوں میں زیر لب ہاں جواب نا ہونا بیچ ہونا کئی خیالوں کے حال خود کا سوالیا ہونا گم شدہ ہوکے خود میں ہی رہنا ایسے ہونا کہ جیسے نا ہونا بچ کے چلنا تمام کانٹوں سے آنکھ میں اپنی پارسا ہونا
  14. س

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں اپنی دنیا سے کہیں دور نکل جاتے ہیں غم کسی کوچے میں بے کار پڑے رہنے دیں یہ جو گرتے ہیں کسی پیڑ سے پیلے پتے ساتھ چھوٹے تو یہ پیلے سے ہوجاتے ہیں ربط باہم کی کمی کے ہیں یہ مارے ہوئے سوکھے پتوں کے یہ اشجار کھڑے رہنے دیں ان دکھوں کی یہ عبث یاد کھڑے رہنےدیں چھوڑ کے ان...
  15. س

    پرانی رسم

    جو مزدورکی مزدوری اک مٹھی ہوتی ہے تو چوروں کی داڑھی ہوتی ہے تنکا ہوتا ہے ہے چوری تومزدوروں کی بس دانہ دنکا تک امیروں کا چوری کھاتہ سو دن کا ہوتاہے
  16. س

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    ربط باہم کی کمی کے ہیں یہ مارے زخمی سوکھے پتوں کے یہ اشجار کھڑے رہنے دیں اگر یوں کر دیا جائے تو درست ہوگا؟
  17. س

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    بالکل صحیح سمجھا آپ نے آپ کا بے حد مشکور ہوں
  18. س

    دل لگی نہیں کرنی عاشقی نہیں کرنی

    دل لگی نہیں کرنی عاشقی نہیں کرنی ہم نے سوچ رکھا تھا بے بسی نہیں کرنی آپ کی اسیری میں ہم نے اس فقیری میں وہ مزہ ہے پایا اب سروری نہیں کرنی رخ پہ آپ کے رخ سے روشنی تھی قربت میں آپ زلف سنبھالیں تیرگی نہیں کرنی کام کوئی کرنا تھا سو یہ کام کرتے ہیں عشق آپ سے کرنا نوکری نہیں کرنی صبح سے ہیں آ...
  19. س

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    سب سے پہلے تو آپکا ممنون ہو ں کہ آپ نے وقت دیا جناب رہنمائی چاہیئے کہ ہوئے 2-1 یا 1-2 یا کہ 2-2 اور دوسری بات کہ یہاں پر یہ نظم کیسے درست کی جاسکتی ہے
  20. س

    اب دوائیں اثر نہیں کرتی

    اب دوائیں اثر نہیں کرتی درد ہے روز جاگ جاتا ہے درد ہوتا ہے آہ کرتے ہیں آہ کرتےہیں درد جاتا ہے
Top