نتائج تلاش

  1. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    بھائی سہ ماہی ، ششماہی، سالانہ بھی کچھ ہوتا ہے میں نے تو پہلے ہی روک لگا لی تھی
  2. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے مراسلوں کی گنتی آپ گھنٹوں ، دنوں اور ہفتوں کے حساب سے مت کیا کریں یہ ماہانہ بلکہ بعض اوقات سہ ماہی ہوتے ہیں۔
  3. موجو

    جشن آزادی مبارک

    جشن آزادی مبارک
  4. موجو

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    270 کی طرف چھپٹا۔ نہنگ کی آنکھیں اب مشعل کی طرح چمکنے لگیں۔ آٹر کا نعرہ سن کر اُس نے اپنے تمام جسم کو جنبش دی اور آہستہ آہستہ اپنا سر اُٹھا کریکایک چٹان پر سے پانی میں کود پڑا اور اس زور سے نیچے کودا کہ تمام غارمیں پانی اچھلنے سے اندھیرا چھا گیا۔ جوانا نے خوف اور غصہ کی حالت میں پھر ایک نعرہ...
  5. موجو

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    بہرحال دھاگہ مضبوط ہے اور اچھا ہے رنگ بھی اچھے ہیں فائدہ مند ہوگا محفلین کے لیے(y)
  6. موجو

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    خدا کا خوف کرو بھائی میں مشتاق نہیں ہوں "موجو" ہوں اور اشتیاق شائد یہاں کوئی نہیں ہے۔
  7. موجو

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    میں تو یہ سمجھ کر آیا کہ جھوٹے کورسز کونسے ہونگے دیکھوں تو :D
  8. موجو

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    269 [تصویر] آٹر اپنا دو پھل والا چھرا نہنگ کی خوفناک تھوتھنی میں اتنی دور تک لے گیا کہ اُس کا ہاتھ کہنی تک اندر چلا گیا (متعلقہ صفحہ 270)
  9. موجو

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    268 اسکی آنکھوں سے لڑرہی ہیں اور اُسے اپنی طرف کھینچ رہی ہیں کچھ دیر تک وہ اِس ناپاک سحر کے خلاف جدوجہد کرتا رہا اور پھر خوف کھاکر اُسنے چاہا کہ بھاگ جائے اور اُن خبیث آنکھوں کی کشش کے اثر سے بچے مگر افسوس اب وہ وقت نہ رہا تھا کہ وہ اپنی قوت ارادی سے کام لے سکے۔ اُسنے ہزار کوشش کی مگر ایک قدم...
  10. موجو

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    267 بتیسواں باب آٹر اور نہنگ کی لڑائی آٹر ایک ہاتھ میں اپنا دو پھلا چھرا لیے اور دوسرے ہاتھ سے چٹان کے کنارہ کو تھامتا ہوا سانپ کے غارکے منہ تک پہنچا اور بااحتیاطتمام اندر داخل ہوا تاریکی اسقدر تھی کہ کچھ نظر نہ آتا تھا مگر تھوڑی دیر کے بعد وہ اپنے حوالیات کا عادی ہوگیا اور اُسے سب کچھ بخوبی...
  11. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    :p:D:D یہ لیں پھر
  12. موجو

    ٹائپنگ مکمل سیر ظلمات

    266 واقعہ سے لوگوں میں عام جوش پیدا ہوگیا تھا کیونکہ ظلمات میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مطلع کی سفیدی دفعتاً مبدل بہ سرخی ہوجائے لوگوں کو اب عام طور پر یہ خیال پیدا ہوا کہ دیوتا سچے تھے انہیں ناحق گرایا گیا۔ جب ٹام نے دیکھا کہ آفتاب نکل آیا ہے دوتا گرائے جاچکے ہیں اور لوگ مجھکو جھوٹا شک کی نگا ہ سے...
  13. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    آپ بہنیں آواز دیتی رہیں کچھ نہ کچھ ہوں ہاں ہم کرتے رہیں گے اس طرح اتنے مراسلے بھی ہوجائیں گے
  14. موجو

    کوچۂ آلکساں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کئی سال بعد ایک پوسٹ سے چستی کا بیج تو نہیں لگے گا نا اللہ معاف فرمائے ۔ پہلےیہ چست خیال آیا تھا کہ پہلے پرانی ایک پوسٹ ڈھونڈوں اس پر
  15. موجو

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محب بھائی چند ایک صفحات مجھے بھی عنایت کیجیے۔
  16. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    بس وقتا فوقتا آتا رہتا ہوں سیرسپاٹا کرکے واپس ہولیتا ہوں آپ کی وجہ سے +1 ہوگیا ہے
  17. موجو

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    بہت اچھے ماشااللہ پہلے تو ایک لحظہ کے لیے میں سمجھا کہ بھائی یہ میں نے کیا کھول لیا ہے پھر فورا ہی خیال آیا کہ مائگریشن فونٹ شائد مہر نستعلیق استعمال کیا گیا ہے؟ اس تبدیلی کا کافی دیر سے انتظار تھا تکنیکی ٹیم کو اس کامیاب مائگریشن پر مبارکباد
  18. موجو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پھر بھی چاہیے ایک عرصہ سے پڑھنے کا ارادہ کررکھا ہے عبید بھائی کچھ کریں
Top