نتائج تلاش

  1. موجو

    مسجد میں مزاح

    ساقی صاحب کے واقعے ایک واقعہ یاد آیا ہمارے فیصل آباد میں ایک معروف عالم دین تھے مولانا اشرف ہمدانی (رح) ایک دفعہ ان کی مسجد میں تبلیغی جماعت کے لوگ آئے فجر کے بعد ہمدانی صاحب کا درس ہوتا تھا جماعت والے ہمدانی صاحب کے پاس گئے اور کہا کہ ہمیں کچھ دین کی بات کرنی ہے؟ اجازت دیں ہمدانی صاحب بولے مجھے...
  2. موجو

    مسجد میں مزاح

    ایک معروف بلاگر محمد سلیم صاحب نے اپنے بلاگ پر حج اور حاجیوں کے حوالے کچھ واقعات لکھے ہیں۔ ان میں سے ایک واقعہ ایک بار میں کعبہ کا طواف کر رہا تھا تو میں نے سنا کہ ایک حاجی بڑے زور شور سے یہ دعا مانگ رہا تھا (اللھم انی اعوذ بک من الخبث والخبائث)!! میں نے کہا بھائی صاحب، یہ دعا تو لیٹرین میں...
  3. موجو

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    شمشاد بھائی یہ کیا بات ہوئی تعلیم کی ہرگز ضرورت نہیں اس سے ترقی نظر نہیں آتی یہ تو صرف سڑکوں، پلوں، پکی نالیوں سے نظر آتی ہے۔ جو حال یہ تعلیم کے ساتھ کررہے ہیں اس سے آگے بڑھ کر کیا کرسکتےہیں۔ اینی بڑی ائے ساڈے نال
  4. موجو

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    دوست میں تو ترقیاتی منصوبوں کے شروع ہونے پر ہی مشکوک ہوں نہ معلوم شروع ہوں بھی یا نہیں ۔ اور پھر ختم بھی ہوں گے یا نہیں خصوصا کلین سویپ والے شہر میں ۔ اسی لئے فورا کہہ دیتا ہوں کہ یہ منصوبہ ضروری ہے۔ کینال روڈ کی وسعت پر تقریبا ایک سال ہونے کو ہے لیکن سڑک وسیع ہونے کی بجائے ٹائم لمٹ وسیع ہوتی...
  5. موجو

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    فیصل آباد کو واقعی اس منصوبے کی ضرورت ہے
  6. موجو

    مسجد میں مزاح

    ہماری مسجد میں ضعیف اور بیمار افراد کے لئے کرسیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے کوئی 8 کے قریب کرسیاں ہوتے ہیں پہلی صف میں ایسے میں ایک دن کسی نے مشورہ دیا کہ اگلی صف میں بنچ رکھ لئے جائیں تاکہ لانے لے جانے کی کوفت سے بھی بچت رہے۔
  7. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم مسجد بھی نئی تھی دروازہ شائد ابھی لگا نہیں تھا ۔ ہمارے دوست نوعمر تھے نئے نئے حافظ بنے تھے جماعت کروانے کھڑے ہوئے دوران نماز مکھی آن بیٹھی اور امام صاحب اس کی دست درازیوں سے تنگ آکر اس کے پیچھے پڑ گئے ش ش ش ش
  8. موجو

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    ایسے لوگ برائی کے مقابلہ پہلے درجے پر رہ کر کرتے ہیں۔ یعنی برائی کو برائی کہنے کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے روکتے ہیں۔
  9. موجو

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    السلام علیکم جناب عاطف بٹ صاحب آپ کے مراسلات میں یہاں پڑھتا رہتا ہوں اللہ رب العزت آپ کی ثابت قدمی میں اضافہ فرمائے آپ جیسے احباب کا ساتھ ہونا ہماری کمزوریوں کو دور کرنے کا باعث بنے گا ان شاء اللہ۔
  10. موجو

    مشن جمعہ نماز

    السلام علیکم عسکری بھائی بہت شکریہ مدینہ کی زیارت کروانے کا۔ بہت خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء اللہ
  11. موجو

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    میں نے معذرت اس لئے پیش کی تھی کہ تحریک کے خلاف بات آپ کو برا لگے تو۔ باقی رہی دھاندلی اوپر کی مثالیں جو ہمارے اپنے پولنگ بوتھس کی ہیں اور اس کے علاوہ احباب جو بتا رہے ہیں کہ دھاندلی کرنا نہایت آسان کام تھا خصوصا الیکشن کے عملے کے لئے۔ میں جماعت اسلامی کا سپورٹر ہوں ہمارا صوبائی ووٹ تحریک انصاف...
  12. موجو

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    السلام علیکم محب بھائی معذرت کے ساتھ ہمارے حلقے میں ایک صاحب جو تحریک انصاف کی طرف سے انچارج تھے بتا رہے تھے کہ میں اب تک 8 ووٹ ڈال چکا ہوں۔ ایک پولنگ ایجنٹ کی ریٹرننگ آفیسر سے اچھی خاصی تکرار اس بات پر ہوئی کہ آفیسر کہہ رہا تھا کہ گنتی ہوچکی ووٹ لکھ لو ایجنٹ کہہ رہا تھا کہ میں خود گنوں گا آفیسر...
  13. موجو

    ہری اور لال مرچیں

    بعض "سر" اپنے جسم کے مقابلے میں بڑے وزنی ہوتے ہیں لگتا ہے کسی نے گنے پر ہانڈی لٹکادی ہے مگر قریب جاکر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس "سر" میں "سر" نام کی کوئی چیز نہیں بظاہر ہانڈی وزنی ہے مگر خالی بجاکر دیکھیں تو ٹن ٹن کی آواز آئے گی۔
  14. موجو

    سیاسی نعرے

    ایک اور امیدوار کا نک نیم تھا گھیسی جس دن الیکشن تھا آندھی اور طوفان آگیا مینہ آون نیریاں گھیسی ووٹاں تیریاں امیدوار اپنے نک نیم سے چڑ جاتا تھا۔
  15. موجو

    سیاسی نعرے

    یہ ترانہ کبھی بڑا مقبول ہوا تھا ایہہ دو گنجے نجا چھبا جی توں چک ایناں نوں رب جی کسی کو آڈیو ویڈیو لنک ملے تو شئیر کریں
  16. موجو

    سیاسی نعرے

    ایک سابقہ بلدیانی الیکشن میں ہمارے قریب چاچا بشیرا کھڑا ہوا تو اس کے لئے دو نعرے بنے تھے ادی تر تے ادا کھیرا چا چا بشیرا چا چا بشیرا 2 گٹراں دا بادشاہ نالیاں دا ہیرا چا چا بشیرا چا چا بشیرا
  17. موجو

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    جماعت اسلامی جس میں مقامی حلقوں سے قومی سطح تک الیکشن ہوتے ہیں اور الیکشن ایسے ہوتےہیں کہ ہر رکن جماعت اس میں امیدوار ہوتاہے۔ جماعتی الیکشن میں ووٹ مانگنے پر پابندی ہے بلکہ ایسا کرنے والا جماعت سے باہر ہوجاتا ہے۔ لوگ اپنے مرضی سے تعلیم یافتہ، زیادہ اللہ سے ڈرنے والے اور بہترین ویژن رکھنے...
  18. موجو

    سرخ رنگ خون بہانے کی علامت ہے اور پھر یہی خون دکھا کر مظلوم بننا کالا رنگ کالے کرتوتوں کی علامت...

    سرخ رنگ خون بہانے کی علامت ہے اور پھر یہی خون دکھا کر مظلوم بننا کالا رنگ کالے کرتوتوں کی علامت ہے سبز رنگ عوام کو سبز باغ دکھانے کی علامت
  19. موجو

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    میرا ووٹ جماعت اسلامی کو جائے گا ان شاء اللہ
  20. موجو

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    السلام علیکم اساتذہ کرام آپ کی محنت قابل ستائش ہے میں نے کافی کچھ سیکھا ہے کچھ دفتری مصروفیات کی وجہ سے میری گاڑی تیسرے سبق کے آخر پر رکی ہوئی ہے میں نے ان شاء اللہ اس کورس کو ہر صورت مکمل کرنا ہے۔ کیا ڈیٹا بیس کا کوئی کورس شروع کرنے کا ارادہ ہے؟ اورابن سعید بھائی آپ ویب کے متعلق جو کورس تجویز...
Top