یہ کام جاسمن کی فرمائش پر شروع کیا گیا تھا مگر اب تو اس میں اچھی خاصی بحث کے بعد کتاب اور شرح کے حوالے سے آنلائن ماخذ کی نشاندہی ہو گئی ہے۔ میرے ذہن میں برقی کتاب بنانے میں ڈیٹا اکٹھا کرنے اور تجزیہ کے حوالے سے افادیت ہے جسے نیچرل لینگویج پراسیسنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور کچھ نہیں تو ورڈ...
آپ نے بہت اچھا کہ اس اس طرف توجہ کی جس سے اس موضوع پر تعمیری گفتگو ممکن ہوئی۔
میرے خیال میں شرح سے حدیث بہ حدیث کاپی کرکے ایک گوگل ڈاکس کی فائل مرتب کرنے میں قانونی پیچیدگی نہیں ہو گی کیونکہ ہم اسے کتابی شکل میں کہیں شائع نہیں کریں گے فقط ایک فائل مرتب کرکے نجی حلقے میں شیئر ہو جائے گی تاکہ اس...
آپ کی بات جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کہ بلوغ المرام کی متعدد شرح لکھی گئی ہیں جن میں سے دو کا اردو ترجمہ ہوا ہے مگر بلوغ المرام کتاب کا براہ راست اردو ترجمہ نہیں ہوا ہے۔
اب اگر ٹائپنگ کی جائے تو اردو ترجمہ شرح کے توسط سے میسر ہے اور اسی کو بنیاد بنا کر ایک مخصوص حصے کی اردو ٹائپنگ...
اسی مکالمے میں اسے اردو میں ترجمہ کرنے کو کہیں تو وہ ترجمہ بھی کرے گا گو انگریزی جیسا معیاری نہیں ہو گا مگر کبھی کبھی حیران کر دیتا ہے۔
میں نے ولی دکنی کے انداز میں غزل لکھوائی تھی چیٹ جی پی ٹی سے اور ایک مناسب نتیجہ سامنے آیا تھا۔
اب ٹائپنگ کا کام نہیں ہوگا بلکہ اسے مرتب کرنے کا کام کر سکتے ہیں جو دراصل پہلے سے یونیکوڈ میں لکھی ہوئی کتاب ہی کو بنیاد بنا کر ہو سکتا ہے جس سے ٹائپنگ اور اغلاط کی نسبت بھی آنلائن ویب سائٹ ہو گی جس سے مواد مرتب ہوگا البتہ اس مرتب مواد کو بہتر انداز میں مختلف فارمیٹ میں پیش کیا جانا ممکن ہو...
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔1 تا 5۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 تا 10۔۔۔۔۔۔۔ ۔مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔11 تا 15۔۔۔۔۔مکمل
محب علوی : کتاب صفحات۔۔۔۔۔16 تا20۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا25۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔26...
بہت شکریہ سروش
جاسمن یہ کتاب یونیکوڈ میں موجود ہے، کم سے کم کئی حصے تو سروش کی فراہم کردہ ویب سائٹ میں موجود ہیں۔ اس لیے میرے خیال میں ٹائپ کرنا پہلے سے ہوئی محنت کو دہرانے کے مترادف ہو گا۔
دوسرا یہ حدیث کی کتاب ہے اور اسے عام ادبی یا تاریخی دستاویز کی طرح ٹائپ بھی نہیں کر سکتے۔ اس میں کئی...
سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ اور یہ گفتگو ہم گفتگو والے دھاگے میں کرتے ہیں۔ اس دھاگے میں صرف مواد ہی پوسٹ کیا جائے گا۔
اصل میں یہ کتاب جاسمن کی فرمائش پر ٹائپ ہو رہی ہے اور بہت عرصے سے اس کے دھاگے نہیں بنائے گئے تھے، میں نے جلدی میں کتاب کے چند ماخذ جو مجھے ملے شامل کر دیے مگر آپ آن لائن درست...
اس پر میں کل تفصیلی رائے دیتا ہوں۔
اس کی پہلی تین جلدیں اوکسفرڈ یونیورسٹی پہلے چھاپ چکا ہے اور پہلی جلد دوبارہ مشرف فاروقی صاحب نے دوبارہ خوبصوریت تصاویر اور دیدہ زیب ورق پر پھر چھاپی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ باقی حصوں کو بھی ایک ایک کرکے چھاپیں گے۔
اس لیے میرے خیال سے ہم اگر چھٹی جلد سے شروع...
بلوغ المرام حدیث مبارکہ کی ایک کتاب کا نام ہے۔ اس کتاب کا پورا نام بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام ہے۔ اس کتاب میں کل 1358 احادیث موجود ہیں۔ بلوغ المرام میں شامل ہر حدیث کے آخر میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے اس ذریعے کا حوالہ دیا ہے جس ذریعے سے وہ حدیث جمع کی گئی۔
بلوغ المرام احكام و مسائل پر مشتمل...
یہ کتاب کتاب و سنت (محدث) لائبریری ویب سائٹ پر پی ڈی ایف کی شکل میں دستیاب ہے۔
احباب سے درخواست ہے کہ اگر اس کتاب کا کوئی حصہ کہیں یونیکوڈ میں میسر ہے تو اس بارے میں ضرور بتائیں تاکہ اس حصے کو دوبارہ ٹائپ نہ کیا جائے۔
بلوغ المرام حدیث مبارکہ کی ایک کتاب کا نام ہے۔ اس کتاب کا پورا نام بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام ہے۔ اس کتاب میں کل 1358 احادیث موجود ہیں۔ بلوغ المرام میں شامل ہر حدیث کے آخر میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے اس ذریعے کا حوالہ دیا ہے جس ذریعے سے وہ حدیث جمع کی گئی۔
بلوغ المرام احكام و مسائل پر مشتمل...
ایک میڈیکل سائنس کی طالبہ تھیں جو لائبریری کے کام میں بھی ہاتھ بٹایا کرتی تھیں پچھلے کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اسی کیفیت نامہ پر ضرور مطلع کریں کہ لائبریری کا کام دوبارہ سے شروع کرنے کا ارادہ ہے۔