نتائج تلاش

  1. محب علوی

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔ شعیب آج کل ویکیپیڈیا پر زیادہ مصروف ہیں مگر کسی مرحلے پر شامل ہو جائیں گے۔
  2. محب علوی

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    خوش آمدید فرہاد احمد فگار
  3. محب علوی

    بلال اعظم سے ملاقات

    محمد بلال اعظم سے کئی بار فون پر علمی اور معلوماتی گفتگو رہی۔ میری دعوت پر پاکستان اور ہندوستان کے متحرک ویکی ممبران پر مشتمل ایک مشترکہ آن لائن میٹنگ میں بلال نے عمدہ نکات بھی پیش کیے ۔ میری بالمشافہ ملاقات لاہور میں LUMS یونیورسٹی میں ہوئی ہوئی، اس وقت شاید بلال نے فزکس میں ماسٹرز کر لیا تھا...
  4. محب علوی

    بلوغ المرام از ابن حجر عسقلانی کتاب پر کام کے آغاز کا عزم اور اعادہ

    بلوغ المرام از ابن حجر عسقلانی کتاب پر کام کے آغاز کا عزم اور اعادہ
  5. محب علوی

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3

    تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
  6. محب علوی

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    رضوان راز آپ کی اقتدا شروع کر دی ہے۔ :)
  7. محب علوی

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    ابن سینا کالج وائے بلاک ڈیفنس والے کی بات کررہے ہیں۔ خوش آمدید اور بہت خوشی ہوئی آپ کی دلچسپیاں اور اردو پڑھ کر۔
  8. محب علوی

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    امجد میانداد آپ کم از کم خبروں کی حد تک دھاگے بنانا شروع کریں اور مجھے بھی ٹیگ کر دیا کریں۔ کچھ پرانے دوستوں کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ محمد شعیب ویکیپیڈیا کے حوالے سے آپ باقاعدگی سے معلومات شیئر کیا کرتے تھے، اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
  9. محب علوی

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    اخیر بیٹری رپورٹ پڑتال
  10. محب علوی

    نزاکت بن نہیں سکتی حسینوں کے بنانے سے خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے

    نزاکت بن نہیں سکتی حسینوں کے بنانے سے خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
  11. محب علوی

    کوئی کیسا ہی ثابت ہو طبیعت آ ہی جاتی ہے خدا جانے یہ کیا آفت ہے آفت آ ہی جاتی ہے وہ کیسے ہی...

    کوئی کیسا ہی ثابت ہو طبیعت آ ہی جاتی ہے خدا جانے یہ کیا آفت ہے آفت آ ہی جاتی ہے وہ کیسے ہی چلیں تھم تھم قیامت آ ہی جاتی ہے بچے کوئی کسی ڈھب سے پہ شامت آ ہی جاتی ہے ستم کر کے ستم گر کی نظر نیچی ہی رہتی ہے برائی پھر برائی ہے ندامت آ ہی جاتی ہے زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزہ شیریں سبھی...
  12. محب علوی

    یہ خاموشی، جو اب گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے یقین جانو! یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے

    یہ خاموشی، جو اب گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے یقین جانو! یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے
  13. محب علوی

    مبارکباد محمد خرم یاسین بیسٹ ریسرچر ایوارڈ یافتہ

    بہت بہت مبارک ہو محمد خرم یاسین مضامین کی فہرست مل جائے گی کیا؟
  14. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس شعر کے شاعر کے بارے میں اکثر نامعلوم ہی لکھا آتا ہے۔ کہیں کہیں لوگوں نے سرور عالم راز سرور کا نام لکھا ہے مگر اس بارے میں وثوق سے کہنا مشکل ہے۔
  15. محب علوی

    قاضی کے مکر و فریب اور قلابازیاں

    کیا خوب سمیٹا ہے ان عدالتی ستونوں کے کردار کو۔
  16. محب علوی

    قاضی کے مکر و فریب اور قلابازیاں

    قاضی فائز عیسی سال 2024 کے الیکشن سے پہلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنے اور ان کے متنازعہ اور غیرمنصفانہ فیصلوں نے الیکشن میں بے ایمانی اور بدمعاش اشرافیہ کی من مانیوں کے لیے مضبوط بنیاد رکھی۔ الیکشن دھاندلی کے خلاف پاکستان بھر میں جاری احتجاج پر ٹس سے مس نہ ہونے والے اس قاضی نے ایک ضلعی کمشنر کے...
  17. محب علوی

    ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے

    بہت خوبصورت غزل اور خوبصورت پیشکش
  18. محب علوی

    کچھ تفصیل ہو جائے تو شہر اور مکان کا حال معلوم ہو۔

    کچھ تفصیل ہو جائے تو شہر اور مکان کا حال معلوم ہو۔
  19. محب علوی

    عمدہ

    عمدہ
  20. محب علوی

    گیان لفظ بہت کم اشعار میں پڑھنے کو ملتا ہے۔ اچھا لگا کہ کسی نے اس لفظ پر مبنی شعر پوسٹ کیا۔

    گیان لفظ بہت کم اشعار میں پڑھنے کو ملتا ہے۔ اچھا لگا کہ کسی نے اس لفظ پر مبنی شعر پوسٹ کیا۔
Top