نتائج تلاش

  1. م

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    یہ اسلام قبول کرنے کی لڑی ہے؟
  2. م

    اک قطعہ

    قطعہ خوب ہے، صورتِ حال ناخوب ہے۔
  3. م

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    غزل آپ کی اچھی ہے۔ ہم تو منطقی تیغ زنی کر رہے تھے۔ ضرور! ویسے ایک بات ہے۔ آپ کا تبصرہ پڑھنے سے پہلے دوپہر کے وقت کچھ دیر کے لیے لیٹا تو خواب میں سمندر کی لہریں ہی نظر آ رہی تھیں :smile2:
  4. م

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    :heehee: لیکن کسی کی چنریا کو حیرت سے کون دیکھتا ہے؟ مراد اچھی ہے لیکن صرف شعر پڑھنے سے میرے ذہن میں اس کی صورت نہیں بن رہی۔ دو تین بار پڑھوں گا۔ شاید سمجھ جاؤں۔ باتیں ہماری ساری بےڈھنگیاں ہیں وے ہی بوڑھے ہوئے پہ ہم کو اب تک نہ ڈھنگ آیا
  5. م

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    وعلیکم السلام! خود کو سمجھانے کا نرالا ڈھنگ ہے۔ آج کل پنجاب خشک ہے، آب آب نہیں۔ البتہ اس شعر سے معلوم ہوا کہ ان دنوں سندھ بھی خشک ہے۔ اتنی بھی تنگ دلی کیا، دو تین کا انتظام تو ہونا چاہیے آپ نے کہا دھنک ہے، حور شمائل کی چنریا نہیں ہے۔ لیکن حور شمائل کی چنریا ہے، یہ کس نے کہا ہے؟ یہ آپ نے...
  6. م

    جی سی میں آخری سال - منیب الف

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی :)
  7. م

    جی سی میں آخری سال - منیب الف

    بےحد شکرگزار ہوں، عباس بھائی :)
  8. م

    شاید میں کچھ کر سکتا تھا - منیب الف

    بہت شکریہ، عباس رضا بھائی :)
  9. م

    میرا جی جزو اور کل

    بہت شکریہ ۔۔:)
  10. م

    میرا جی جزو اور کل

    سمجھ لو کہ جو شے نظر آئے اور یہ کہے میں کہاں ہوں، کہیں بھی نہیں ہے، سمجھ لو کہ جو شے دکھائی دیا کرتی ہے اور دکھائی نہیں دیتی ہے، وہ یہیں ہے، یہیں ہے؟ مگر اب کہاں ہے؟ مگر اب کہاں ہے۔ یہ کیا بات ہے‘ ایسے جیسے ابھی وہ یہیں تھی مگر اب کہاں ہے؟ کوئی یاد ہے یا کوئی دھیان ہے یا کوئی خواب ہے؟ نہ وہ یاد...
  11. م

    ناصر کاظمی تو ہے یا تیرا سایا ہے

    تو ہے یا تیرا سایا ہے بھیس جدائی نے بدلا ہے دل کی حویلی پر مدت سے خاموشی کا قفل پڑا ہے چیخ رہے ہیں خالی کمرے شام سے کتنی تیز ہوا ہے دروازے سر پھوڑ رہے ہیں کون اس گھر کو چھوڑ گیا ہے تنہائی کو کیسے چھوڑوں برسوں میں اک یار ملا ہے رات اندھیری ناؤ نہ ساتھی رستے میں دریا پڑتا ہے ہچکی تھمتی ہی...
  12. م

    قحط الرجال (ایک مختصر نظم )

    یہ ماجرا یہ ہے کہ لوگوں پر اتنا دھیان نہ دیں۔ بس اپنا کام کرتے جائیں۔
  13. م

    قحط الرجال (ایک مختصر نظم )

    نرالی زمینیں اچھوتے مضامین قحط الرجال کی ترکیب کو ایک نیا ہی رنگ دے دیا ہے
  14. م

    میرا جی تن آسانی

    غسل خانے میں وہ کہتی ہیں ہمیں چینی کی اینٹیں ہی پسند آتی ہیں چینی کی اینٹوں پہ وہ کہتی ہیں چھینٹا جو پڑے تو پل میں ایک اک بوند بہت جلد پھسل جاتی ہے۔ کوئی پوچھے کہ بھلا بوندوں کے یوں جلد پھسل جانے میں کیا فائدہ ہے۔ جب ضرورت ہوئی جی چاہا تو چپکے سے گئے اور نہا کر لوٹے دھل دھلا کر یوں چلے آئے...
  15. م

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مہربانم :handshake: جزاک اللہ، الحمد للہ، الشکر للہ :in-love: باقی کیوں نہیں آئے :cry: دو تین مہینے بعد کچھ لکھا ہے۔ دو تین صفحے تو ناقدانہ تحریر فرماتے۔ ہم تو مشتاق آپ کی تنقید کے ہیں، آپ اتفاق فرما گئے۔ ”خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو“ کچھ نہ سوجھے تو بھی لکھا...
  16. م

    میرے خواب

    ایک تازہ غزل شیئر کی جس پر عبدالقیوم چوہدری بھائی نے تبصرہ کیا: خیال آیا کہ کافی عرصے سے کوئی خواب نہیں سنایا، آج سناتا ہوں۔ ان دو تین ماہ میں بہت سے خواب دیکھے، طرح طرح کے ۔۔ اور ایک مزیدار بات بتاؤں۔ سونے کے دوران فلم دیکھنے کا معما بھی حل ہو گیا ہے۔ لیکن اس لڑی میں نہیں، کسی اور میں اس کی...
  17. م

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    مفید اور معلوماتی! بہت شکریہ استاد عزیز :rose:
  18. م

    گفتگو ”ناصر کاظمی اور میں“ 21 مارچ 2019ء

    عرفان: اچھا ہم بات کر رہے تھے کہ ناصر کاظمی صاحب کے ساتھ آپ کا محبت اور عقیدت کا تعلق کیسے قائم ہوا؟ منیب: وہ ایسے ہوا ۔۔ جیسے میں نے کہا یہ وہ وقت ہے جب ایک طرح سے میری تلاش یا میرے سفر کی شروعات تھی۔ عرفان: بالکل ٹھیک! منیب: میں ڈھونڈ رہا تھا معنی کو۔ یعنی کہ 2011 سے 2015 تک میں جو بھی اپنے...
Top