نتائج تلاش

  1. م

    نظم :نثار میں تری گلیوں کے ......فیض(میری آواز میں)

    بڑے اشتیاق سے پلے کا بٹن دبایا کہ video unavailable :|
  2. م

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    ایک تازہ غزل! یاسر شاہ بھائی نے مجھ سے لکھوائی ہے: بند رکھنے لگا ہوں فون بہت مجھ کو تنہائی میں سکون بہت شوق گھٹتا گیا ہے عمر کے ساتھ نوجوانی میں تھا جنون بہت زندگی یوں تو اِک فسانا ہے پر فسانا ہے پُر فسون بہت نیم عریاں ہے خود تو چرواہا اُس کی بھیڑوں پہ لیکن اون بہت پیدا کرتا ہے قرن ایک...
  3. م

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    یاسر بھائی، آپ کا یہ تبصرہ میں نے پڑھا اور تبصرہ پڑھ کر دل کیا کہ کچھ ”ٹائپ“ کروں مگر ۔۔۔ ٹائپ بھی نہیں کیا جا رہا۔ شاید اسے انگریزی میں writer's block کہتے ہیں۔ میں پچھلے دو تین ماہ سے اسی کیفیت میں ہوں۔ نہیں، شاید اِس کیفیت میں نہیں ہوں۔ ایسا نہیں ہے کہ کچھ لکھا نہیں جا رہا، بس مجھے احساس...
  4. م

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ الف نظامی بھائی :rose:
  5. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 4

    میں نے لکھنا چھوڑ دیا ہے
  6. م

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    بہت شکریہ الف نظامی بھائی
  7. م

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    آسان سی اردو میں: ہم فنا کے راستے کے مسافر ہیں۔ جیسے گزری عمر کا سراغ نہیں ملتا، ویسے ہی جب ہم گزر گئے تو ڈھونڈے نہ جا سکیں گے۔ مشکل سی پنجابی میں مریم افتخار صاحبہ سمجھائیں گی۔
  8. م

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    میں نے اِس شعر پہ تحقیق کی ہے۔ شاید مدد دے سکے: اور
  9. م

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    شکریہ تو آپ کا ہے عدنان بھائی کہ آپ نے ٹیگ کر کے عزت افزائی فرمائی۔ یہ میری زندگی کا پہلا آٹوگراف تھا، وہ بھی آن لائن
  10. م

    بیمار کا حال اچھا ہے - غالب

  11. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    جناب کی خدمت میں: قسط نمبر 4 :)
  12. م

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 4

    شام کے وقت گھنٹی بجی۔ میں نے دروازہ کھولا۔ سامنے ایک خاتون اپنی دس بارہ سالہ بچی کے ساتھ موجود تھی۔ مجھے دیکھ کر کہنے لگی، ”بھائی! ہم بڑی دور سے آئے ہیں۔ مانگنے والے نہیں ہیں، مسافر ہیں۔ یہ میری بیٹی ہے۔ چل چل کے تھک گئی ہے اور میرا پاؤں بھی زخمی ہو گیا ہے۔ کہتے ہیں تو جراب اتار کر دکھا سکتی...
  13. م

    غالب نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی - مرزا غالبؔ

    نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی خار خارِ المِ حسرتِ دیدار تو ہے شوق گلچینِ گلستانِ تسلی نہ سہی مے پرستاں! خُمِ مے منہ سے لگائے ہی بنے ایک دن گر نہ ہوا بزم میں ساقی نہ سہی نفسِ قیس کہ ہے چشم و چراغِ صحرا گر نہیں شمعِ سیہ خانۂ لیلیٰ نہ سہی ایک ہنگامے...
  14. م

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    جب میں اردو محفل میں نیا نیا آیا تھا تو فاتح تخلص کے ساتھ اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری اصلاح سخن میں شیئر کیا کرتا تھا۔ نایاب بھائی ان نایاب محفلین میں سے ایک تھے جو اس وقت میری بہت حوصلہ افزائی فرمایا کرتے تھے۔ آج یہ خبر سنی تو بہت افسوس ہوا! ایسا لگا کہ محفل سے ایک کشادہ دل انسان رخصت ہو گیا۔ انا للہ...
Top