کوئی ٹیگور کی کویتا ہے
لوگ جب شاعری میں جیتے تھے
تُو اُسی دور کی کویتا ہے
دُودھیا راستے کے کونے میں
اپنے ہونے میں اور نا ہونے میں
جانے کتنے برس سکوں کرکے
اپنی آواز میں جنوں بھرکے
پھیلتی رات کے کنارے پر
بھیڑیا ماہتاب سے الجھے
اک حقیقت بڑی سماجت سے
اپنی مرضی کے خواب سے الجھے
درد کے دلفریب رشتے...