نتائج تلاش

  1. ص

    جاوید اختر تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

    آج پھر دل نے اک تمنا کی ۔۔۔۔۔
  2. ص

    تسنن، تقدس اور تصنع

    میں نے آپ کے تبصرے میں تحریر پڑھ لی :) شکریہ
  3. ص

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    بہت خوب آپ کو عورت کی نہیں سول میٹ کی تلاش ہے ۔
  4. ص

    در مدح فاطمہ (حجاز مہدی)

    سبحان اللہ سیدوں کو تا قیامت ہے سلام فاطمہ ۔۔
  5. ص

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    میں نے اس زیک کی شاعری سمجھا ؟؟؟؟ آپ بالکل نہیں سمجھے کہ میں نے کیا سمجھا بہرحال فراز سے تعارف بہت پرانا ہے زیک سے بھی پرانا پھر بھی فراز کی شاعری سے متعارف کروانے پر شکرگذار ہوں آپ نہ ہوتے تو تو میں اسے زیک کی شاعری سمجھتی (y)
  6. ص

    باؔقر زیدی ::::: اب تو ایسی کوئی گھڑی آئے! ::::: Baquer Zaidi

    خوب چھوٹی بحر کی غزل کا اپنا ہی حُسن ہے
  7. ص

    پسندیدہ محفلین

    متفق غیر نصابی سرگرمیاں شخصیت میں توازن لاتی ہیں اور کامن سینس بھی ۔
  8. ص

    پسندیدہ محفلین

    اس دھاگے کے ان دیکھے محرک کا اس سے بہتر جواب ہو ہی نہیں سکتا تھا آپ یقیناً امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہوتے ہوں گے کہ آپ سوال سمجھتے ہیں بخوبی :) ۔
  9. ص

    پسندیدہ محفلین

    مجھے بھی یہی لگا اگر آپ پسندیدہ محفلین میں شمار ہونے لگے ہیں تو لمحہ فکریہ ہے زیک " پارٹ آف دا کراوڈ " :cool::curl-lip::question::quiet: آپ تو ایسے نہ تھے ۔۔
  10. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میں اب سمارٹ لسٹ بناتی ہوں ریکمینڈڈ کتابوں سے :)
  11. ص

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    یوں بھی شیر کا کام ملک کی صفائی اور نااہلی کی کمائی ہے آج کل :)
  12. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بھی بتا ہی دیجیے :)
  13. ص

    پسندیدہ محفلین

    حیرت انگیز آپ کو پہلے کبھی نہیں دیکھا مگر آپ کی دیگر محفلین کے بارے معلومات قابل تحسین ہیں ، آپ شائد محفل کا سپائی وئیر استعمال کرتے ہیں :)
  14. ص

    پسندیدہ محفلین

    حیرت انگیز طور پر آپ بھی پسندیدگی کی ہر لسٹ میں پائے جاتے ہیں آپ کی مقبولیت پر رشک آ رہا ہے :D
  15. ص

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    وقت ہی وقت ہے، صائمہ خاتون۔ اہلِ پاکستان کے پاس دو ہی تو دولتیں ہیں۔ ایک وقت اور دوسری قناعت۔ :angel3::angel3::angel3: قناعت کے بیان کے علاوہ متفق :) :) ویسے مجھ جیسے اختصار پسند کے لیے بھی کبھی کبھار کوئی مختصر اور دلچسپ تحریر لکھیے ، آپ کی تحریر کی قامت سے ہی گھبرا جاتی ہوں ۔ :)
  16. ص

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    اب تو وہ زمانے بھی لد گئے جب خوابوں کی خرید وفروخت ہوا کرتی تھی
  17. ص

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    مجھے تو یہ جاننا ہے کہ آپ کو اتنا وقت کیسے مل جاتا ہے میں تو آپ کے مضامین کی طوالت کی تاب ہی نہیں لا پاتی ۔
Top