نتائج تلاش

  1. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے 32 بٹ ڈیسک ٹاپ پر بھی انسٹال ہے اور درست کام کرتا ہے۔
  2. شکیب

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ماشاء اللہ۔ اللہ خوب نیک سیرت اور ماں باپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ بارک اللہ برادرم۔
  3. شکیب

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ؟ یہ فہرست اب تک نہیں آئی ہے، ایک بار اور ٹیگ کر کے دیکھتے ہیں۔ امان اللہ خان
  4. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اچھی کوالٹی کی اردو-رومن-اردو ڈکشنری بن جائے تو کتنے ہی اور کام بھی ہو سکتے ہیں۔ افسوس کہ یہ اب تک ممکن نہیں ہو سکا۔ رومن کا املا کیسا ہو وغیرہ ہی پر بات اٹک جاتی ہے۔ ریختہ کی ڈکشنری اچھی چیز ہے۔ اسکریپ کی جا سکے تو اسی فارمیٹ پر دوسری ڈکشنریز (مثلا آئی جنون) کو ڈھال کر ایک میں مرج کر کے ایک...
  5. شکیب

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مثلا ریختہ کا صفحہ 111 (بغیر پروف ریڈ کیے) کم ہوگئی ۔ یہ ایسی مجبوری تھی جس کا علاج میرے پاس نہیں تھا۔ اصول تدوین کے لحاظ سے قطعی طور پر درست نہیں ، مگر مجبوری تھی ۔ اس حقے کو الگ کر دیا گیا ۔ اس کے نتیجے میں بھی کرناٹر کمیشن کے جد صفحات پر مندرج اختلاس کے نمبر شمار پر سفیدا لگانا پڑا۔ اس...
  6. شکیب

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اسکین تو کافی واضح ہے، او سی آر کر کے پروف ریڈ کیوں نہیں کرواتے؟@محب علوی
  7. شکیب

    میڈیم کون؟

    میڈیم کون؟
  8. شکیب

    دوسرا مصرع کچھ گڑبڑ ہے؟

    دوسرا مصرع کچھ گڑبڑ ہے؟
  9. شکیب

    ماتحت السرکار ہے۔ اب سرکار کون ہےیہ نہ پوچھیے!

    ماتحت السرکار ہے۔ اب سرکار کون ہےیہ نہ پوچھیے!
  10. شکیب

    خدایا یہ تیری جنت

    پوسٹ اوپر لانے کے لیے شکریہ، ہم تو محروم ہی رہ جاتے۔ ہم تو یہ سمجھیں گے ہماری نظر سے گزارنے کے لیے اللہ نے اس کاپی پیسٹ کو ذریعہ بنایا۔ کیا ہی خوب تحریر ہے اور کیا یا انداز ہے ما شاء اللہ۔ اور پھر افراط و تفریط سے پاک۔ روح تک خوش ہو گئی۔ بارک اللہ فی علمک و عملک۔ جزاک اللہ خیرا۔ شیئرنگ۔
  11. شکیب

    ?Is taking notes a good way to study

    :applause:
  12. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    مولوی صاحب کیوں استخارہ کر رہے تھے؟
  13. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    لڑکا امیر ہو تو استخارے میں بھی "ہاں" ہی نکلتا ہے۔
  14. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    درست ہو گیا ہے فائرفاکس میں بھی۔
  15. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    رفتار غضب کی ہو گئی ہے۔ ایک مسئلہ دیکھا کہ انپٹ پر "واپس آکر" تبدیلی کی جائے اور پھر سے رزلٹ دیکھا جائے تو پرانا والا ہی رزلٹ دکھاتا ہے۔ لفظ رندان کو شناخت نہیں کر سکا۔ "تمام الفاظ کی شناخت کیے بغیر تقطیع ممکن نہیں" جو الفاظ لغت میں موجود نہیں ان کے لیے کچھ ضابطہ نہیں ہے؟
  16. شکیب

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    لطیف شیخ اسے دیکھیے۔ شاید کام پھر سے نہ کرنا پڑے۔
  17. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    ریختہ کی استعمال کر لیں۔ https://www.rekhta.org/urdudictionary/?keyword=%D8%B7%D8%A7%D9%82&lang=ur
  18. شکیب

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    ایک نئی ویب سائٹ ہےquranwbw قرآن ورڈ بائے ورڈ۔ اس پر موجود متن بھی یہی والا ہے مگر یقینا اس میں کچھ فکسز کیے گئے ہیں۔ آیت کا نمبر یونیکوڈ میں ہے لیکن الگ سے نمبرات نظر نہیں آتے۔ (ایچ ٹی ایم ایل میں)
  19. شکیب

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    Quran Kareem Complete Text Dowload - Type My Book
  20. شکیب

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    عطاء رفیع بھائی کو شاید کسی پبلشنگ ہاوس کی طرف سے ملا تھا۔ اصل بات تو وہی بتا سکیں گے۔ تدوین: 2 فروری کو چکر لگا تھا انکا۔ فیس بک پر رابطہ کرنا پڑے گا۔
Top