میں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھ کر اپنی دی گئی ووٹنگ میں ترمیم کی ہے کہ پہلے 1 کو منتخب کر رکھا تھا ابھی 2 کو کرلیافہیم تمہیں محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اب اپنے آپ کو فعال کر لیں۔
اپنے بھی تو بتانے تھے کہ کتنے بچے ہیں؟
ماشاء اللہمیں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھ کر اپنی دی گئی ووٹنگ میں ترمیم کی ہے کہ پہلے 1 کو منتخب کر رکھا تھا ابھی 2 کو کرلیا![]()
ماشاء اللّہمیری دو بیٹیاں ہیں ایک چھٹی جماعت میں ہے دوسری تیسری میں۔
ماشاء اللّہ، مالک اپنی حفاظت میں رکھے آمینچار
تین بیٹیاں اور ایک بیٹا
ایک ششم میں، دوسری چہارم میں اور تیسری نرسری میں
بیٹا ابھی صرف 2 سال کا ہے اور فی الحال ہمیں پڑھا رہا ہے![]()
ماشاءاللّہ ،سلامت رہیں طلحہ تیمورناؤ آئی کین سئے دیٹ ٹو۔۔۔۔ میرا بھی ایک چنا سا بیٹا ہےطلحہ تیمور
ماشاء اللہ۔ اللہ خوب نیک سیرت اور ماں باپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ بارک اللہ برادرم۔اب ماشاء اللہ تین ہو گئے ہیں۔
حفصہ، حذیفہ اور اب زینب
دھاگہ تو ضرور چھ سے قبل شروع ہوا تھا ۔ مگر بچے پہلے سے بھی تو ہوسکتے ہیں ۔ظفری بھائی اب اتنا بھی پرانا نہیں ہے، ابھی تو صرف چھ سال ہوئے ہیں اس کو شروع ہوئے۔
شکر ہے تم نے بارہ سال بعد ترمیم نہیں کی۔میں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھ کر اپنی دی گئی ووٹنگ میں ترمیم کی ہے کہ پہلے 1 کو منتخب کر رکھا تھا ابھی 2 کو کرلیا![]()
فراز بھائی ۔۔۔ لگتا ہے آپ کے کی بورڈ کے زیرو کے علاوہ باقی ہندسے کام نہیں کر رہے ہیں ۔الحمدللہ
0 بیوی
0 بچے
ہاہاہاہاشکر ہے تم نے بارہ سال بعد ترمیم نہیں کی۔![]()
بڑی بیٹی ماشاءاللہ 6 سال کے اریب قریب ہے جبکہ چھوٹی 2 سال کی۔فہیم تمہیں محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اب اپنے آپ کو فعال کر لیں۔
اپنے بھی تو بتانے تھے کہ کتنے بچے ہیں؟
خود بھی بتاؤ کہ اتنے سالوں میں کتنے تیر مارے ہیںدھاگہ تو ضرور چھ سے قبل شروع ہوا تھا ۔ مگر بچے پہلے سے بھی تو ہوسکتے ہیں ۔![]()
ظفری بھائی حقیقت 0 ہی ہےفراز بھائی ۔۔۔ لگتا ہے آپ کے کی بورڈ کے زیرو کے علاوہ باقی ہندسے کام نہیں کر رہے ہیں ۔![]()
آپ کا اور میرا معاملہ ففٹی ففٹی ہے ۔ مگر پھر بھی خوب گذرے گی جو مل بیھٹیں گے دیوانے ڈیڑھ۔ظفری بھائی حقیقت 0 ہی ہے![]()
بہت ماریں ہیں ۔ کہو کہاں سے شروع کروں ۔خود بھی بتاؤ کہ اتنے سالوں میں کتنے تیر مارے ہیں
ففٹی ففٹی کیسے بھلاآپ کا اور میرا معاملہ ففٹی ففٹی ہے ۔ مگر پھر بھی خوب گذرے گی جو مل بیھٹیں گے دیوانے ڈیڑھ۔![]()