برادر عارف کریم صاحب نے انڈیزائن میں اردو نستعلیق کے رازوں سے پردہ اٹھایا تو خیال آیا کہ کیوں نہ استعمال کر کے دیکھیں لیکن جب ہم نے اپنا انڈیزائن کھولا تو پتہ چلا کہ وہ تو انگلش ورژن ہے اور اس میں سب اردو کے حروف علیحدہ علیحدہ لکھے جا رہے تھے اور کوئی بھی مل کر ایک مکمل لفظ نہیں بنا پا رہے تھے...