نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  2. آ

    برائے اصلاح

    مجھے جوحرز جاں ہے ،وہ ماں ہے جو مرا کل جہاں ہے ،وہ ماں ہے بات سے جس کی پھول جڑھتے ہیں میٹھی جس کی زباں ہے ،وہ ماں ہے دھوپ غم کی کبھی نہ پڑنے دے ایسا جو سائباں ہے، وہ ماں ہے جنت اس کے ہے ، پاؤں کے نیچے خلد کا جو نشاں ہے ،وہ ماں ہے یہ زمین و زماں ، یہ سارا جہاں اس سا کوئی کہاں ہے، وہ ماں ہے...
  3. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش جزاک اللہ! جی آپ کی بات درست ہے برسات بھی الگ سے موسم ہے۔ لیکن عام طور پر ہم نے جو موسم کتابوں میں پڑھے ہیں یا جو گوگل ہمیں بتاتا ہے وہ یہی چار ہیں۔ انگور ہمارے ہاں تو خزاں سےپہلے آتے ہیں آڑو کی تو یہاں بہتات ہے بلکہ ہمارے اپنے گھر میں بھی ہیں۔ آم تو خاص تحفہ ہے...
  4. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جی اس شعر میں ایک آواز کم تھی میں نے تبدیلی کر دی ہے۔دو اشعار اور بھی تبدیل کیے ہیں وہ بھی دیکھ لیں۔ جاڑے کا موسم جب آئے باد صبا صرصر ہو جائے فصل گل کی بات نرالی پھول کھلائے ڈالی ڈالی گرما لائے تحفہ پھلوں کا انگور، آڑو اور آموں کا ہمارے ہاں کشمیر میں تو چار ہوتے...
  5. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن
  6. آ

    برائے اصلاح

    موسم آؤبچو تم کو بتائیں سال میں کتنے موسم آئیں چار ہیں موسم ایک برس میں اور جڑے ہیں یہ آپس میں ایک کے پیچھے دوجا آئے اپنی ذمہ داری نبھائے3 پہلے بہار آئے پھر گرما بعد خزاں کے آئے سرما فصل گل میں گل مسکائیں پنچھی آ کے نغمے گائیں موسم گرما جب آتا ہے میٹھے میٹھے پھل لاتا ہے رت پت جھڑ کی جب...
  7. آ

    برائے اصلاح

    موسم آؤبچو تم کو بتائیں سال میں کتنے موسم آئیں چار ہیں موسم ایک برس میں اور جڑے ہیں یہ آپس میں ایک کے پیچھے دوجا آئے اپنی ذمہ داری نبھائے پہلے بہار آئے پھر گرما بعد خزاں کے آئے سرما فصل گل آئے پھول کھلانے پنچھی آئیں گیت سنانے موسم گرما جب آتا ہے میٹھے میٹھے پھل لاتا ہے رت پت جھڑ کی جب...
  8. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ میں پھر سے کہنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  9. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش آپ کے کہنے پر کچھ اشعار اور لکھیں ہیں۔پرانے اشعار میں صرف 2 میں تبدیلی کی ہے فی الحال باقی اشعار بھی اگر دیکھ لیں تو بہت نوازش ہو گی۔ بہت بہت شکریہ پھول،خوشبو، بہار بھی دیکھو کچھ بجز خار زار بھی دیکھو لطف نفرت سے بڑھ کےآئے گا تم کبھی کر کے پیار بھی دیکھو...
  10. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل: دیگر اساتذہ
  11. آ

    برائے اصلاح

    پھول،خوشبو، بہار بھی دیکھو کچھ بجز خار زار بھی دیکھو لطف آئے گا نفرتوں سے سوا تم کبھی کر کے پیار بھی دیکھو دشت و صحرا ہی تو نہیں دنیا کہ حسیں لالہ زار بھی دیکھو دشمنی کا اتار کے چشمہ دوست، احباب، یار بھی دیکھو خوبصورت ،لگے گی ہر صورت اپنے دل کا غبار بھی دیکھو (عمران کمال)
  12. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ ،جزاک اللہ!
  13. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔سمجھ گیا۔ کیا یوں درست ہو گا؟ منزل آواز دے رہی ہے مجھے دھن میں آگے نکل گیا ہوں میں
  14. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش عجز بیان اس اصطلاح کی وضاحت فرما دیں مجھے علم نہیں ہے
  15. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  16. آ

    برائے اصلاح

    یہ نہ سمجھو بدل گیا ہوں میں بات یہ ہے سنبھل گیا ہوں میں صبحِ نو کا وہ انتظار کریں جن کو لگتا ہے ڈھل گیا ہوں میں مجھ کوطوفان نے سہارا دیا ڈوبتا تھا اچھل گیا ہوں میں منزل آواز دے مجھے لوٹ آ دھن میں آگے نکل گیا ہوں میں
  17. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ!
  18. آ

    برائے اصلاح

    جی! یہ بات تو ہے۔ کیا ایسا کوئی اصول نہیں ہے کہ تین متحرک ہوں تو درمیان والا حرف ساکن کیا جا سکے؟
  19. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ ،بہت نوازش میں نے کہیں پڑھا یا سنا تھا کہ تین متحرک حروف ایک ساتھ آ جائیں تو درمیان والے کو ساکن کر سکتے ہیں۔ جیسے یہ ایک معروف انڈین فلمی غزل ہے آپ نے بھی ضرور سنی ہو گی۔ آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے دل کی اے دھڑکن ٹھہر جا مل گئی منزل مجھے یہ ایک اور غزل کا مطلع ہے...
  20. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
Top