نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    حافظ اور سعدی کے بوسنیائی شارح احمد سودی بوسنوی کا تعارف

    بہت معلوماتی مضمون ہے، حسان جی۔ شراکت کے لیے شکر گزاری۔ ادھر کچھ عرصے سےوسط ایشیائی علاقوں کی دلفریب تصاویر پوسٹ کرنے سے آپ کی توجہ غالباً ہٹی ہوئی ہے۔ یہ ایک بہت معلوماتی سلسلہ تھا۔ ان تاریخی شہروں اور قصبوں کے موجودہ حالات اور تاریخ وجغرافیہ سے آگاہی ہوتی رہتی تھی۔ ۔براہ مہربانی اسے جاری رکھئے...
  2. تلمیذ

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    باری تعالے بچے کو کامیاب کرکے آپ اور ہم سب کو خوشیوں سے نوازے، آمین۔ اب تک تو نتیجہ آ گیا ہوگا۔ ضرور مطلع کیجئے گا۔
  3. تلمیذ

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    نِت بھرناں چُٹھیاں، اک دن جاسیں چھڈ وے اڑیا حق!!
  4. تلمیذ

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، فصیح صاحب۔
  5. تلمیذ

    ایک تصویر کے متعلق استفسار

    قیصرانی,
  6. تلمیذ

    بھینس کے حسن پر فدا

    آسودہ حال قوموں کے بھی کیاکیا مشغلے ہوتے ہیں۔ بہت عمدہ کھوج، شراکت کے لیے شکر گزاری۔
  7. تلمیذ

    میڈ ان چائنا: تاج محل سے آزادی کے مجسمے تک

    بہت عمدہ فنکاری ۔ جس کی داد نہ دیناناانصافی ہے۔ شراکت کا شکریہ۔
  8. تلمیذ

    پل میں دل توڑ دے کسی کا- آصف شفیع

    حسب معمول بہت عمدہ کلام ہے۔ کہاں رہے اتنے دن آصف صاحب؟ بہت عرصے بعد تشریف لائے ہیں۔
  9. تلمیذ

    تعارف مجھ نا چیز کا مختصر تعارف

    محفل میں دوبارہ تشریف آوری پر آپ کا خیر مقدم ہے، محمد فہیم صاحب۔
  10. تلمیذ

    میاں محمد بخش شداں مداں تے زیراں زبرآں،،سب شان نبی وچ آئیاں

    میاں صاحب دی کیا بات اے! اونہاں دے بیت نئیں، سُچے موتی نیں۔ شکریہ شاہ جی!
  11. تلمیذ

    کشمیر کی سیر

    نہات دلفریب نظارے، بہت عمدہ فوٹو گرافی۔ مقامات کے نام بھی لکھ دیتے تو اچھا ہوتا۔
  12. تلمیذ

    تعارف کچھ میرے متعلق

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نعمان صاحب۔
  13. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، عباس صاحب۔
  14. تلمیذ

    کچھ تجاویز اصلاحِ زبان کے بار ے میں-پروفیسر نیاز عرفان

    نہایت عمدہ اور معلوماتی مضمون ہے، مرزا صاحب۔ اگر ممکن ہو تو ایسے مضامین شامل محفل کرتے رہیں تاکہ ہم جیسے کم علم لوگوں کی اردو بہتر ہوتی رہے۔ اور یہی اردو محفل کے مقاصد اولیٰ میں سے ایک ہے۔ جزاک اللہ۔
  15. تلمیذ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    ماشاءاللہ! بہت اعلی compliments ہیں جوایک استاد کسی شاگرد کو دے سکتا ہے۔ بس کمر کس لیں اور جُٹ جائیں۔ اللہ پاک آپ کو ان کی توقعات پر پورا اترنے کی ہمت اور توفیق دے، آمین۔
  16. تلمیذ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    آپ خوش قسمت ہیں، بٹ جی، کہ آپ کو اتنے اہلِ علم اورقابل استاد کے تلمذ کی نعمت میسر ہے۔ خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔
  17. تلمیذ

    ڈاکٹر عبادت بریلوی کی چند کتابیں

    یہ کیا ہوتا ہے، جناب؟
  18. تلمیذ

    تعارف اردو کا خادم

    کیا باریک نظری ہے! تصحیح کا شکریہ، جزاک اللہ۔
  19. تلمیذ

    تعارف اردو کا خادم

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ عزیر صاحب۔ ایک اور تعلیم یافتہ رکن اور اردو کے عاشق کا شامل ہونا محفل کے لیے ایک اعزاز ہے۔
Top